اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے تاہم سندھ
”یہ کام ہمارے لوگوں کے مزاج کے خلاف ہے،ہمیں اس کے لئے فوج کو بلانا پڑے گا۔۔۔“شیخ رشید نے حیران کن بات کہہ دی
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا ہے۔ بلوچستان، خیبر پختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواو¿ں کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ گزشتہ روز بلوچستان، زیریں خیبر پختونخوا اور بالائی سندھ کے بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرچ چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری بھی ہوئی۔خواجہ سعد رفیق نے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو ایسا مشورہ دے دیا کہ آپ بھی تائید کریں گے
محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ وقفے وقفے سے ایک ہفتے تک جاری رہے گا۔گزشتہ 24 گھنٹے کے دوان راولپنڈی میں 16 ملی میٹر، اسلام آباد میں 8 ملی میٹر، پاراچنار میں 5 ملی میٹر، خضدار میں 5 ملی میٹر، مظفر آباد میں 4 ملی میٹر، مری میں 3 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں لاک ڈاؤن شروع، ملک میں کرونا سے 5 اموات، مریضوں کی تعداد 776 ہوگئیملک بھر میں کرونا سے 5 اموات، مریضوں کی تعداد 776 ہوگئی، سندھ میں لاک ڈاؤن شروع ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض چل بسا، ملک میں اموات 4 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے باعث ملک میں سڑکوں پر سناٹے کا راج، کاروبار زندگی معطل - ایکسپریس اردوتمام شہروں میں چھوٹے بڑے بازار، شاپنگ مالز، تفریحی گاہیں اور پارکس بند، ساحلی مقامات جانے پر پابندی
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: سندھ کے بعد پنجاب اور بلوچستان میں بھی فوج طلبفوج کو آئین پاکستان کے کس آرٹیکل کے تحت طلب کیا گیا اور کیا اختیارات دئیے جائیں گے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaFreePakistan LockDownPakisan
مزید پڑھ »