وائرس متاثرین سندھ میں292،پنجاب میں152،بلوچستان میں104،خیبرپختونخوا میں31،گلگت میں55،اسلام آباد، آزادکشمیر میں ایک ہے۔ DawnNews
صوبہ خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید ایک فرد دم توڑ گیا جس کے بعد صوبے میں اموات کی تعداد 3 جبکہ ملک میں مجموعی اموات 4 تک پہنچ گئی ہیں۔
انہوں نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ 'حال ہی میں کورونا وائرس کی وجہ سے فوت ہونے والی خاتون کا تعلق تربت سے تھا جنہیں علاج کے لیے ڈیرہ اسمعٰیل خان منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کا انتقال ہوگیا'۔ اگرچہ اس وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ابھی تک چین میں سب سے زیادہ ہے لیکن اس سے اموات کی تعداد میں یورپ خاص طور اٹلی سب سے آگے نکل چکا ہے اور وہاں اس سے 4 ہزار سے زائد لوگ مرچکے ہیں، جس کے بعد ایران میں سب سے زیادہ متاثرین سامنے آئے ہیں اور وہاں بھی اموات بڑھ رہی ہیں۔
12 مارچ کو گلگت بلتستان کے ضلع اسکردو میں ہی ایک اور کیس سامنے آیا تھا جس کے بعد ملک میں کورونا کے کیسز کی تعداد 20 تک جاپہنچی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس:متحدہ عرب امارات میں مزید 27 افراد میں وائرس کی تصدیقکورونا وائرس:متحدہ عرب امارات میں مزید 27 افراد میں وائرس کی تصدیق CoronaVirusUpdate WHO CoronaFears CoronaCasesIncreasing CoronaVirusInUAE Cases ICAUAE
مزید پڑھ »
کورونا وائرس، پاکستان میں متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: اٹلی میں ایک ہی دن میں 793 جبکہ سپین میں 324 افراد ہلاک، چین میں ویکسین کی آزمائش کے لیے انجیکشن تقسیم - BBC Urduدنیا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 13 ہزار سے زیادہ لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔ اٹلی میں اموات کی تعداد چار ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ امریکہ میں ہر پانچویں شہری کو گھر میں رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
یورپ میں کورونا وائرس کے مریض ایک لاکھ سے زائد - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: افغانستان میں امریکی فوجی قرنطینہ سینٹر منتقل - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس : چینی اداکارہ نے منفرد انداز میں ہاتھ دھونے کا طریقہ بتادیاکورونا وائرس : چینی اداکارہ نے منفرد انداز میں ہاتھ دھونے کا طریقہ بتادیا ChineseActress FanBingbing WashYourHands CoronaVirus InfectiousDisease Precautions SafetyPreventions realBingbingFan
مزید پڑھ »