Read More : CoronaInPakistan Balochistan Punjab Sindh KP Newsonepk
کراچی: ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 803 ہوگئی۔ جب کہ گزشتہ شب بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے صوبے میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کی۔
اپنےویڈیو بیان میں مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتوں، علمائے کرام اور دیگر حکام سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اب عوام کو محتاط ہوکر گھروں میں بیٹھنا ہے، یہ کرفیو نہیں ہے اور اس دوران لوگوں کوبلا ضرورت گھرسے نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی، اگر کسی کام سے نکلیں تو شناختی کارڈ ساتھ رکھیں۔پنجاب میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 225 ہوگئی جس کی تصدیق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزادار نے ٹوئٹر کےذریعے کی۔
اتوار کے روز صوبہ بلوچستان میں کورونا وائرس کے 4 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسزکی تعداد108 ہوگئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: سندھ کے بعد پنجاب اور بلوچستان میں بھی فوج طلبفوج کو آئین پاکستان کے کس آرٹیکل کے تحت طلب کیا گیا اور کیا اختیارات دئیے جائیں گے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaFreePakistan LockDownPakisan
مزید پڑھ »
سری نگر میں کورونا کا مریض سامنے آنے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراسسری نگر میں کورونا کا مریض سامنے آنے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس Srinagar OccupiedKashmir CoronaVirusUpdates Covid19 Coronaviruspatient Corona Kashmir WHO MushaalMullick MirwaizKashmir PMOIndia WHO ForeignOfficePk Masood__Khan UN amnesty
مزید پڑھ »
کورونا: مشکل گھڑی میں انسانیت کے لیے پانچ حوصلہ افزا باتیںلاک ڈاؤن کی وجہ سے جہاں دنیا بھر میں آلودگی میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے تو وہیں لوگوں نے عمر رسیدہ افراد کے گھروں پر اشیائے صرف پہنچانے کا بیڑہ بھی اٹھا لیا ہے۔
مزید پڑھ »
دنیا میں کورونا کی وبا کے باوجود شمالی کوریا نے جنگی تیاری تیزکردیںدنیا میں کورونا کی وبا کے باوجود شمالی کوریا نے جنگی تیاری تیزکردیں NorthKorea MissilesTestFire ShortRangeMissiles CoronavirusPandemic Coronavirus WorldWide DeadlyVirus War BallisticMissiles MFA_China realDonaldTrump UN StateDept zlj517
مزید پڑھ »