لاہور: جناح ہسپتال میں کورونا کی تصدیق شدہ مریضہ فرار Lahore JinnahHospital CoronaVirus Patient Infected pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ڈیپینڈینسی یونٹ میں داخل تھی۔ایم ایس جناح اسپتال ڈاکٹر یحیٰ سلطان کے مطابق دو روز قبل ثمن ہسپتال سے فرار ہوئی۔گلشن راوی کی رہائشی 24 سالہ ثمن شہباز جناح ہسپتال کے ہائی ڈیپنڈنسی یونٹ میں داخل تھی۔ حکام کے مطابق مریضہ دو روز قبل ہسپتال سے بغیر بتائے چلی
گئی تھیں۔ مریضہ کے کوائف پولیس کی جناح ہسپتال چوکی میں رپورٹ درج کرا دی گئی ۔واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1118 جبکہ جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد8ہوگئی۔ 5 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ اس کے ساتھ 21 افراد صحت یاب ہوگئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور ، جناح اسپتال سے کورونا کی مریضہ فرارلاہور : جناح اسپتال سے کورونا کی مریضہ فرار ہوگئی ہے، ایم ایس کا کہنا ہے کہ مریضہ کے کوائف پولیس کو رپورٹ کررہے ہیں
مزید پڑھ »
جناح اسپتال لاہور سے کورونا کی مریضہ فرار | Abb Takk News
مزید پڑھ »
لاہور ، جناح اسپتال سے کورونا کی مریضہ فرارلاہور : جناح اسپتال سے کورونا کی مریضہ فرار ہوگئی ہے، ایم ایس کا کہنا ہے کہ مریضہ کے کوائف پولیس کو رپورٹ کررہے ہیں
مزید پڑھ »
ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئیملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی،8 افراد جاں بحق Coronavirus Cases Swell Pakistan Recovered COVID19 CoronaVirusPakistan COVID19Pakistan Covid19Out StayAtHomeSaveLives CoronaFreePakistan pid_gov
مزید پڑھ »
جناح اسپتال لاہور سے کورونا کی مریضہ فرار | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وہ ملک جس کی نائب وزیراعظم بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیںمیڈرڈ(ویب ڈیسک) اسپین کی نائب وزیراعظم کارمن کالبو میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی
مزید پڑھ »