میڈرڈ(ویب ڈیسک) اسپین کی نائب وزیراعظم کارمن کالبو میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی
ہے۔اسپینش میڈیا کے کارمن کالبو کے دو مرتبہ کورونا ٹیسٹ لیے گئے جو مثبت نکلے جس کے بعد ان کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔دوسری جانب اسپین میں 20 پاکستانیوں میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ہے جن میں سے تین زیر علاج ہیں، ایک ایک پاکستانی کی حالت تشویشناک جسے آئی سی یو منتقل کردیا گیا ہے۔ادھیڑ عمر نرس بھی گھر میں مردہ پائی گئی ، کورونا ٹیسٹ کیاگیا تو نتیجہ کیا نکلا؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا
اسپینش میڈیا نے مزید بتایا کہ رواں ہفتے بارسلونا میں بھی کورونا کے پھیلنے کا خدشہ ہے۔خیال رہے کہ اٹلی کے بعد اسپین میں کورونا کے باعث سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں اور اس نے اس فہرست میں چین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے جہاں سے گزشتہ سال نومبر میں یہ وبا پھیلی تھی۔اسپین میں وائرس سے 3600 سے زائد اموات ہوچکی ہیں جبکہ متاثر ہونے والوں کی تعداد تقریباً 50 ہزار ہے۔
مہلک کورونا وائرس سے اٹلی میں مزید چھ سو تراسی افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور مجموعی تعداد سات ہزار پانچ سو تین ہوگئی ہے۔چین میں بتیس سو ستاسی افراد ہلاک ہوئے ہیں، ایران میں دو ہزار ستتر، امریکہ میں نو سو چوالیس، جرمنی میں دو سو چھ اور جنوبی کوریا میں ہلاکتوں کی تعداد ایک سو چھبیس ہو گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا سے بچاؤ : اسپین کی گلیاں 800 سال بعد اللہ اکبر کی صداوں سے گونج اٹھیں۔کورونا سے بچاؤ : اسپین کی گلیاں 800 سال بعد اللہ اکبر کی صداوں سے گونج اٹھیں۔ Coronavirus DeadlyVirus Spain CoronavirusOutbreak Covid19Spain Adhan HolyAzan AlhambraPalace WHO IslamicAzan SpainMFA ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
کورونا وائرس؛ پنجاب بھر کی جیلوں سے قیدیوں کی رہائی کا حکم - ایکسپریس اردوفیصلے کا اطلاق تمام خواتین، کم عمر اور معمولی جرائم میں گرفتار قیدیوں پر ہوگا
مزید پڑھ »
وزیراعظم آزارکشمیرکی ہدایت پر کورونا متاثرین کی مدد کیلئے خصوصی فنڈقائممظفرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم آزارکشمیرکی ہدایت پر کورونا متاثرین کی مدد
مزید پڑھ »
کورونا وائرس برطانوی شاہی محل تک پہنچ گیا، شہزادہ چارلس میں کورونا کی تصدیق ہوگئیلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس اب برطانیہ کے شاہی خاندان میں بھی پہنچ گیاہے ،
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے مسافر ٹرینوں کی بندش کے فیصلے کی منظوری دیدیوزیراعظم نے مسافر ٹرینوں کی بندش کے فیصلے کی منظوری دیدی PMImranKhan Pakistan Railways Banned CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus Precautions LockDown pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial ShkhRasheed
مزید پڑھ »
کیا امریکہ نے کورونا کے علاج کے لیے کلوروکوئن کی منظوری دے دی ہے؟امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملیریا کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی ایک دوائی، کلوروکوئن، کو امریکہ نے کووِڈ 19 کے علاج کے لیے منظور کر لیا ہے۔ کیا یہ دعویٰ درست ہے؟
مزید پڑھ »