لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس اب برطانیہ کے شاہی خاندان میں بھی پہنچ گیاہے ،
معروف ڈریس ڈیزائنر ماریہ بی کے شوہر کی گرفتاری اور رہائی ،ڈاکٹر شہباز گل نے ایسی بات کہہ دی کہ ایک نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا
تفصیلات کے مطابق برطانوی شاہی خاندان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ شہزادہ چارلس کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا تھاجس کا نتیجہ مثبت آ گیاہے ۔جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ شہزادہ چارلس میں کورونا وائرس کی ہلکی سی علامات ظاہر ہوئی تھیں جس پر ان کا کورونا ٹیسٹ کروایا گیا جو کہ اب مثبت آ یاہے ، وہ اچھی صحت میں ہیں اور وہ اہلیہ کے ساتھ سکاٹ لینڈ میں ہی سیلف آئسولیشن میں چلے گئے ہیں ۔
شہزادہ چارلس کی اہلیہ ” کامیلیہ“ کا بھی کورونا ٹیسٹ کیا گیا تھا تاہم ان میں وائرس کی تشخیص نہیں ہوئی ہے ۔ برطانو ی شاہی خاندان کا کہناتھا کہ شہزادہ چارلس کی صحت ٹھیک ہے اور وہ گزشتہ کچھ دنوں سے گھر سے ہی کام کر رہے تھے ۔یاد رہے کہ برطانیہ میں کورونا وائرس کے آٹھ ہزار 167 کسیز سامنے آ چکے ہیں اور وائرس کے باعث 423 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں تاہم 140 افراد صحت یاب ہو کر گھروں کو بھی لوٹ گئے ہیں ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کے بعد ہنٹا وائرس، یہ کیا ہے اور کس طرح پھیلتا ہے؟چین میں ایک اور وائرس نے سر اٹھا لیا۔۔۔ یہ کس طرح پھیلتا ہے اور اس کی نشانیاں کیا ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusLockdown Hanta_Virus
مزید پڑھ »
برطانوں شاہی محل کے ملازم میں کرونا وائرس کی تصدیقبرطانوی شاہی محل کے ملازم میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد ملکہ برطانیہ قرنطینہ میں چلی گئی ہیں۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: خیبرپختونخوا میں اسکولوں کی چھٹیوں میں مزید توسیعکورونا وائرس: خیبرپختونخوا میں اسکولوں کی چھٹیوں میں مزید توسیع Pakistan CoronaVirus KPK SchoolsClosed Precautions InfectiousDisease SpreadRapidly SafetyPreventions KPKUpdates pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
آئی فون 'سِری' بھی صارفین کو کورونا وائرس سے متعلق مشورے دے گیآئی فون 'سِری' بھی صارفین کو کورونا وائرس سے متعلق مشورے دے گی iPhone Siri CoronaVirus InfectiousDisease COVID19 Advice AskedQuestions
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: میسی اور رونالڈو کا 10، 10 لاکھ یوروز عطیات کا اعلان - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: ایران حکومت کیا کہتی رہی اور شواہد کیا تھے؟ایران کے شمالی صوبوں سے کئی ڈاکٹروں نے بی بی سی سے ان ناگفتہ بہ حالات کے بارے میں بات کی جن کا انھیں سامنا ہے اور اس بارے میں بھی کہ حکومت نے کس ’برے طریقے‘ سے کورونا وائرس کے بحران سے نمٹا ہے۔
مزید پڑھ »