آئی فون 'سِری' بھی صارفین کو کورونا وائرس سے متعلق مشورے دے گی iPhone Siri CoronaVirus InfectiousDisease COVID19 Advice AskedQuestions
کو اپ ڈیٹ کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایپل وائس اسسٹنٹ سِری میں کورونا وائرس سے متعلق اپ ڈیٹ شامل کی گئی ہے اور اب صارفین سِری سے کورونا وائرس سے متعلق معلومات اور مشورے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ایپل وائس اسسٹنٹ سری صارفین کو کووڈ-19 کی علامات سے متعلق بھی آگاہ کرے گی اور انہیں آئسولیشن میں رہنے اور دیگر احتیاطی تدابیر برتنے کے حوالے سے مشورے بھی
دےگی۔کمپنی کے مطابق سری جو بھی معلومات صارفین کو دے گی اس کا ذریعہ امریکی پبلک ہیلتھ سروس اور سینٹر فار ڈیزیزز کنٹرول ہے جب کہ یہ فیچر ابھی صرف امریکا کے ایپل صارفین کے لیے پیش کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنےکے لیے متعدد ٹیکنالوجی کمپنیاں بھی سرگرم عمل ہیں اور اس سے قبل ایپل کمپنی کے سربراہ کی جانب سے لاکھوں ماسک عطیہ کرنےکا بھی اعلان کیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کے غسل اورجنازہ سے متعلق فتویٰ جاری - ایکسپریس اردوکورونا سے جاں بحق فرد کی میت کو صندوق میں بند کرکے دفن کیا جائے، مفتیان کرام کا فتویٰ
مزید پڑھ »
بجلی کے بلوں سے متعلق وزیراعلیٰ سندھ کا بڑا اعلان | Abb Takk News
مزید پڑھ »
زلفی بخاری کی برطانوی اخبار کی تفتان سے متعلق خبر پر رد عملوزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے برطانوی اخبار کی خبر پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دی گارڈین نے تحقیق کرنے کی بجائے سنی سنائی بات کو خبر بنانے کی بھونڈی کوشش کی۔
مزید پڑھ »
ریلوے سے متعلق اہم اجلاس آج طلبریلوے سے متعلق اہم اجلاس آج طلب پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
کورونا سے عالمی معیشت پر اثرات عارضی ہوں گے،آئی ایم ایف - ایکسپریس اردوبحران سے نمٹنے کیلیے متعلقہ حکومتیں یا مرکزی بینک کردار ادا کریں، مارٹن موہلیسن
مزید پڑھ »