MuradAliShah
کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے کی تمام تقسیم کار بجلی کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ جن افراد کا بل پانچ ہزار روپے ہیں ان سے بل نہ لیا جائے۔
تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حیسکو، سیپکو، اور کے الیکٹرک کو ہدایت کی کہ جن لوگوں کا بل پانچ روپے تک ہے اُن سے مہینہ کا بل نہ لیں، یہ بل اگلے دس ماہ میں تھوڑا تھوڑا ایڈجسٹ کیا جائے۔ وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق ہ ہدایت سوئی سدرن گیس کے لیے بھی ہے،اس کےعلاوہ اگلے دو مہینوں میں کوئی بجلی یا گیس کنکشن کاٹا نہیں جائے گا یہ سخت فیصلے عوام کو کورونا سے بچانے کیلئے ہیں۔
اس کےعلاوہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کوروناایمرجنسی فنڈ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، اپنے ویڈیو پیغام میں مراد علی شاہ نے بتایا کہ اس سلسلے میں سندھ بینک میں ایک اکاؤنٹ قائم کیا گیا ہے، مخیر حضرات کو گورنمنٹ فنڈ میں عطیہ دینے کی اپیل کی ہے۔ دوسری جانب ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ہائی الرٹ کیے گئے ہسپتالوں کو متواتر بجلی فراہم کی جارہی ہے، بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے مینٹیننس شٹ ڈاؤن کو موخر کر دیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ کے اعلان کے بعد پاکستانی مارکیٹس سے ملیریا اور گٹھیا کے دوائیں غائبٹرمپ کے اعلان کے بعد پاکستانی مارکیٹس سے ملیریا اور گٹھیا کے دوائیں غائب Covid19 CoronaInPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusPandemic CoronaOutbreak Pakistan Medicines Shortage pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »
کورونا کا علاج ملیریا کی دوا سے کرنے کے صحافی کے سوال پر ٹرمپ گرمکورونا کا علاج ملیریا کی دوا سے کرنے کے صحافی کے سوال پر ٹرمپ گرم CoronaVirus DonaldTrump Journalist MalariaDisease Treatment Medicine realDonaldTrump
مزید پڑھ »
کراچی سے گرفتار را کے ایجنٹس سے متعلق اہم انکشافات سامنے آ گئےکراچی (ویب ڈیسک) کراچی سے گرفتار را کے ایجنٹس سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے ہیں،
مزید پڑھ »
سرجیکل ماسکس، سینیٹائزرز کے علاوہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد سے پاکستانی مارکیٹس سے کیا کچھ غائب ہوگیا؟ تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیالاہور (ویب ڈیسک) سرجیکل ماسکس، سینیٹائزرز کے ساتھ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد
مزید پڑھ »
یورپ میں کورونا وائرس کے مریض ایک لاکھ سے زائد - World - Dawn News
مزید پڑھ »