برطانوں شاہی محل کے ملازم میں کرونا وائرس کی تصدیق

پاکستان خبریں خبریں

برطانوں شاہی محل کے ملازم میں کرونا وائرس کی تصدیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

برطانوی شاہی محل کے ملازم میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد ملکہ برطانیہ قرنطینہ میں چلی گئی ہیں۔ SamaaTV

Posted: Mar 25, 2020 | Last Updated: 53 mins agoبرطانوی شاہی محل کے ملازم میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد ملکہ برطانیہ قرنطینہ میں چلی گئی ہیں۔

خبر رساں اداروں کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق چند روز قبل شاہی محل میں خدمات سر انجام دینے والے ملازم میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی، جس کے بعد ملکہ برطانیہ شاہی محل بکنگھم پیلس چھوڑ کر ونڈسر کیسل چلی گئی ہیں۔شاہی محل کے ترجمان کے مطابق محل میں تقریباً 500 کے قریب ملازم موجود ہیں، جب کہ کرونا وائرس سے متاثرہ ملازم نے گزشتہ ہفتوں میں جس سے بھی ملاقات کی تھی سب نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

کرونا وائرس کی تصدیق کی خبر اس وقت منظر عام پر آئی جب بکنگھم پیلس کے ترجمان نے بیان جاری کیا کہ کرونا وائرس کے پیش نظر برطانوی ملکہ الزبیتھ دوم نے بکنگھم پیلس چھوڑ دیا ہے اور وہ ونڈسر کیسل منتقل ہوگئی ہیں۔ بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ ملکہ برطانیہ اور پرنس فلپ کی صحت اچھی ہے، تاہم کرونا کے پیش نظر انہوں نے خود کو قرنطینہ میں بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔برطانوی اخبار ڈیلی میل نے بھی شاہی محل کے معاملات کو دیکھنے والے تجزیہ نگاروں کے حوالے سے بتایا ہے کہ برطانوی وزارت صحت پہلے ہی اعلان کرچکی ہے کہ جن افراد کی عمر 70سال سے زائد ہے وہ کرونا وائرس کا شکار نہ ہونے کے باوجود خود کو قرنطینہ کردیں۔ دونوں کی ونڈسر کیسل منتقلی کے بعد قوی امکان ہے کہ شہزادہ چارلس عارضی طور پر بادشاہت کے فرائض سر انجام دیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں کرونا سے متاثرہ علاقوں میں طبی ایمرجنسی نافذامریکا میں کرونا سے متاثرہ علاقوں میں طبی ایمرجنسی نافذامریکا میں کرونا سے متاثرہ علاقوں میں طبی ایمرجنسی نافذ US DonaldTrump Declared Emergency CoronaVirus InfectiousDisease SafetyPrevention Precautions realDonaldTrump
مزید پڑھ »

بلوچستان میں کورونا سے پہلی ہلاکت، ملک بھر میں کیسز 803 ہوگئےبلوچستان میں کورونا سے پہلی ہلاکت، ملک بھر میں کیسز 803 ہوگئےکراچی: ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 803 ہوگئی۔ جب کہ گزشتہ شب بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے صوبے میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کی۔ تفصیلات کے مطابق
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مزید چھ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق | Abb Takk Newsاسلام آباد میں مزید چھ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کولمبیا میں جیل توڑنے کی کوشش میں 23 قیدی ہلاک،83زخمیکولمبیا میں جیل توڑنے کی کوشش میں 23 قیدی ہلاک،83زخمیکولمبیا میں جیل توڑنے کی کوشش میں 23 قیدی ہلاک،83زخمی Colombia Prison Inmates Killed Injured EscapeAttempt
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 22:22:21