کورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اضافہ‘ - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اضافہ‘ - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

شینگن کے قیام کے 25 برس بعد آج یورپ کی سرحدیں بند ہیں تفصیل پڑٌھیے: COVID2019 Schengen

ایف بی آئی کی جانب سے کہا گیا کہ ہلاک ہونے والے شخص کا ہسپتال کو بم سے اڑانے کا منصوبہ تھاامریکی ریاست میسوری میں ایک 36 سالہ شخص پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا جس پر الزام تھا کہ اس نے ایک ہسپتال کو بم سے اڑانے کا منصوبہ بنایا ہے۔

ٹموتھی ولسن نامی شخص کے بارے میں کہا گیا کہ وہ شاید ’پرتشدد انتہا پسند‘ تھا اور ماضی میں اس نے نسل دشمن اور مذہب دشمن تاثرات کا اظہار کیا تھا اور حکومت مخالف جذبات بھی رکھتا ہے۔ ایف بی آئی کے حکام کے مطابق اس شخص نے کئی مقامات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی تھی اور اس کے اہداف میں سیاہ فام طلبہ کا گروپ، کنیسا اور مسجد شامل تھے۔

لیکن اس نے ہسپتال کو نشانہ بنانے کا فیصلہ کیا کیونکہ ’موجود حالات کو دیکھتے ہوئے‘ اسے ’زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچانے‘ کی امید تھی۔ریاست میسوری کے قصبے بیلٹن مں ولسن کو ایف بی آئی نے منگل کو حراست میں لینے کی کوشش کی جب وہ اس مقام پر پہنچا جہاں اس سے وعدہ کیا گیا تھا کہ اسے ایک ’بم ملے گا‘ لیکن وہاں پر ایسا کچھ نہیں تھا۔

این بی سی نیوز کے مطابق ولسن کو اس بات پر شدید غصہ تھا کہ مقامی حکومت نے کورونا سے نپٹنے کی لیے مناسب اقدامات نہیں اٹھائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: مصدقہ متاثرین کی تعداد 1,078، ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں سختی - BBC Urduکورونا وائرس: مصدقہ متاثرین کی تعداد 1,078، ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں سختی - BBC Urduپاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1,078 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک 413 متاثرین کے ساتھ سندھ سرِفہرست جبکہ سب سے زیادہ تین ہلاکتیں خیبر پختونخوا میں ہوئی ہیں۔ کورونا کی وبا کو کنڑول میں رکھنے کے لیے ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں سختی کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئیملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئیملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی،8 افراد جاں بحق Coronavirus Cases Swell Pakistan Recovered COVID19 CoronaVirusPakistan COVID19Pakistan Covid19Out StayAtHomeSaveLives CoronaFreePakistan pid_gov
مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 990 ہوگئیملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 990 ہوگئیRead More : Covid19Out Godhelpus CoronavirusPandemic COVID19 GharPeRahona CoronaFreePakistan StayHomeSaveLives CoronavirusLockdown PakistanFightsCorona coronavirus Pakistan COVIDー19 Newsonepk
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد چار لاکھ سے تجاوز کر گئی - BBC Urduکورونا وائرس: دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد چار لاکھ سے تجاوز کر گئی - BBC Urduدنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چار لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 17 ہزار کے قریب ہے۔ اٹلی اور سپین میں اموات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ انڈیا کے وزیراعظم مودی نے ملک میں منگل کی رات سے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار 102 ہوگئیملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار 102 ہوگئیRead More : Lockdown21 Quarantine coronavirus CoronavirusLockdown CoronavirusPandemic StayAtHomeSaveLives Covid_19PH StopTheSpreadOfCorona Covid19Out Newsonepk
مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد میں 3 پاکستانی بھی شامل - World - Dawn Newsامریکا میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد میں 3 پاکستانی بھی شامل - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 07:17:16