Read More : Lockdown21 Quarantine coronavirus CoronavirusLockdown CoronavirusPandemic StayAtHomeSaveLives Covid_19PH StopTheSpreadOfCorona Covid19Out Newsonepk
آج صبح دس بجکر 28 منٹ تک کی اپڈیٹس کے مطابق ۔ سندھ 417، پنجاب 323، بلوچستان 131، خیبر پختونخوا 121، اسلام آباد 5، آزاد کشمیر 1، گلگت بلتستان میں متاثرین 84 ہوگئے۔
پاکستان میں اب تک کرونا وائرس کے باعث 8 افراد جاں بحق، 21 افراد صحت یاب جبکہ 5 کی حالت تشویشناک ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 80 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔:پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 323 ہو گئی جن میں 176 زائرین بھی شامل ہیں۔ گجرات میں 21، گوجرانوالہ میں 8، جہلم میں 19، راولپنڈی 4، ملتان میں 4، فیصل آباد میں 2، منڈی بہاوالدین، نارووال، رحیم یار خان اور سرگودھا میں ایک ایک مریض میں وائرس کی تصدیق ہوئی...
لاہور میں کورونا کے 15 نئے مریض سامنے آگئے جس کے بعد شہر میں کورونا کے کنفرم مریضوں کی تعداد 80 تک پہنچ گئی۔ سرکاری ہسپتالوں میں 45 جبکہ نجی ہسپتالوں میں 32 مریض زیر علاج ہیں۔ لاہور میو ہسپتال کی آئسولیشن وارڈ میں 29، پی کے ایل آئی میں 15، سروسز میں 1 مریض داخل کیا گیا ہے۔:وفاقی دارالحکومت میں کورونا کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کیلئے اقدامات سخت کر دیئے گئے، کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد انتظامیہ نے نواحی علاقے بارہ کہو کو مکمل سیل کر دیا۔ پولیس اور فوج کے جوان تعینات کر کے لوگوں کو گھروں میں...
اسلام آباد میں لاہور تبلیغی جماعت سے آئے ایک اور شخص میں کرونا کی تصدیق ہوگئی۔ ڈی سی اسلام آباد نے کہا ہے کہ تبلیغی جماعت کے 16 افراد میں کرونا کی تصدیق ہو چکی ہے، متاثرہ شخص کا تعلق شہزاد ٹاؤن سے ہے، علاقہ سیل کر دیا گیا ہے۔ راولپنڈی اسلام آباد میں بین الاضلاعی اور بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ بھی مکمل طور پر معطل ہے، جڑواں شہروں میں میٹروبس سروس صبح ساڑھے 8 سے ساڑھے 10 اور شام ساڑھے 3 سے ساڑھے 5 بجے تک آپریشنل رہے گی، مسافروں کو ایک سیٹ چھوڑ کر بیٹھنے کا حکم دیا گیا ہے۔:حکومت بلوچستان نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے اقدامات مزید سخت کرتے ہوئے کوئٹہ کو ملک اور صوبے کے تمام اضلاع سے منقطع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ چیف سیکرٹری نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے کوئٹہ سے کوئی باہر جائے نہ کوئٹہ آئے، لاک ڈاون کے دوران ہزارہ ٹاون...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک بھر میں اندرون ملک پروازیں معطلملک بھر میں اندرون ملک پروازیں معطل SamaaTV
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کی دنیا بھر میں جنگ بندی کی اپیلاقوام متحدہ کی دنیا بھر میں جنگ بندی کی اپیل SamaaTV
مزید پڑھ »
لاہور میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت، ملک میں مریضوں کی تعداد 892 ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 7 تک پہنچ گئی ہے
مزید پڑھ »
کورونا وائرس:سندھ اور پنجاب میں مکمل جبکہ ملک بھر میں جزوی لاک ڈاؤنسندھ اور پنجاب میں کاروں اور موٹر سائیکل کی پیداوار بھی بند تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronavirusLockdown
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کو شکست دینے کا عزم، ملک بھر میں اذانوں کی صدائیں گونج اٹھیںلاہور: (دنیا نیوز) چین سے پھیلنے والی بیماری کرونا وائرس کو اللہ کے نام سے شکست دینے کا عزم لیے اللہ کی پناہ حاصل کرنے شہری چھتوں پر چڑھ گئے، کراچی لاہور پشاور سمیت ملک بھر میں اذان دی گئی۔
مزید پڑھ »