ملک بھر میں اندرون ملک پروازیں معطل SamaaTV
Posted: Mar 25, 2020 | Last Updated: 12 mins agoپاکستان بھر میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے اندرون ملک پروازیں بھی معطل کردی گئی ہیں۔ پابندی کا اطلاق 26 مارچ صبح 6 بجے سے 7 روز کیلئے ہوگا۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ملک بھر میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ اور اثرات کو کم کرنے کیلئے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن اور ٹرینوں کے بعد اندرون ملک چلی والی تمام فلائٹس کو بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق تمام ایئر لائنز کے ساتھ مشاورت کے بعد ہر قسم کی اندرون ملک پروازوں کو معطل کیا گیا، جب کہ کارگو اور خصوصی پروازیں ضروری کلیئرنس کے بعد اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں...
واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیرِ اعظم عمران خان کی مشاورت کے بعد وزیرِ ریلوے شیخ رشید نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں ملک بھر میں تمام ٹرینوں کی آمد و رفت کو بھی روکنے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلوچستان میں کورونا سے پہلی ہلاکت، ملک بھر میں کیسز 803 ہوگئےکراچی: ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 803 ہوگئی۔ جب کہ گزشتہ شب بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے صوبے میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کی۔ تفصیلات کے مطابق
مزید پڑھ »
کورونا وائرس:سندھ اور پنجاب میں مکمل جبکہ ملک بھر میں جزوی لاک ڈاؤنسندھ اور پنجاب میں کاروں اور موٹر سائیکل کی پیداوار بھی بند تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronavirusLockdown
مزید پڑھ »
کرونا وائرس، ملک بھر میں تمام بینک برانچز کھلی رہیں گی، اسٹیٹ بینککرونا وائرس، ملک بھر میں تمام بینک برانچز کھلی رہیں گی، اسٹیٹ بینک StateBank pid_gov CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »
محکمہ ریلوے نے ملک بھر میں ٹرین آپریشن 31 مارچ تک بند کر دیا
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کو شکست دینے کا عزم، ملک بھر میں اذانوں کی صدائیں گونج اٹھیںلاہور: (دنیا نیوز) چین سے پھیلنے والی بیماری کرونا وائرس کو اللہ کے نام سے شکست دینے کا عزم لیے اللہ کی پناہ حاصل کرنے شہری چھتوں پر چڑھ گئے، کراچی لاہور پشاور سمیت ملک بھر میں اذان دی گئی۔
مزید پڑھ »