کرونا وائرس، ملک بھر میں تمام بینک برانچز کھلی رہیں گی، اسٹیٹ بینک StateBank pid_gov CoronaVirusPakistan
برانچز کھلی رہیں گی، اسٹاف کو محدود کیا جائے گا، بینک صارفین کو ڈیجیٹل اور آن لائن سروسز کے ذریعے زیادہ سہولیات دیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے کرونا وائرس کی وبا کے باعث وفاقی و صوبائی حکومتوں کی جانب سے شہروں کے لاک ڈاؤن اور بندش کے دوران صارفین کو بلا تعطل بینکاری خدمات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی خاطر تیاری کا جائزہ لینے کے لیے آج بینکوں کے ساتھ ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس کی صدارت گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کی اور اس میں بینکوں کے صدور اور اسٹیٹ بینک کے سینئر...
گئے۔ اس مشکل وقت میں بینکاری صنعت سماجی طور پر ذمہ دارانہ بینکاری خدمات فراہم کرے گی اور اپنے صارفین کو ہر ممکن طریقے سے سہولتیں مہیا کرے گی۔ ڈجیٹل بینکنگ اور بلانقد ادائیگیوں اور فنڈز ٹرانسفرز کی ترویج کے لیے پرنٹ اور سوشل میڈیا پر اشتہارات سمیت ابلاغ کے تمام دستیاب طریقوں کو استعمال کرتے ہوئے بینک عوام کو آگاہ کریں گے۔ بینک اے ٹی ایمز کی مسلسل دستیابی کو یقینی بنائیں گے اور ہفتے کے ساتوں دن چوبیس گھنٹے انہیں فعال رکھیں گے۔ بینکوں کے کال سینٹرز اور ہیلپ لائنز کو بھی ہفتے کے ساتوں دن چوبیس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک بھر میں تمام بینک بدستور کھلے رہیں گے، اسٹیٹ بینک - ایکسپریس اردوتمام بینکس پیر سے جمعے تک صبح 10 بجے سے 4:30 بجے شام تک سروس فراہم کریں گے، اسٹیٹ بینک
مزید پڑھ »
کرونا وائرس، ملک بھر میں تمام بینک برانچز کھلی رہیں گی، اسٹیٹ بینککرونا وائرس، ملک بھر میں تمام بینک برانچز کھلی رہیں گی، اسٹیٹ بینک ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »
بلوچستان میں کورونا سے پہلی ہلاکت، ملک بھر میں کیسز 803 ہوگئےکراچی: ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 803 ہوگئی۔ جب کہ گزشتہ شب بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے صوبے میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کی۔ تفصیلات کے مطابق
مزید پڑھ »
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 646 ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے پنجاب میں 152، خیبر پختون خوا میں 31، بلوچستان میں 104، گلگت بلتستان میں 55، اسلام آباد میں 10 کیسز
مزید پڑھ »
ملک بھر میں آج یوم پاکستان سادگی سے منایا جارہا ہے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ملک بھر میں یوم پاکستان سادگی سے منایا جارہا ہےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر یوم
مزید پڑھ »