کرونا وائرس کو شکست دینے کا عزم، ملک بھر میں اذانوں کی صدائیں گونج اٹھیں

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس کو شکست دینے کا عزم، ملک بھر میں اذانوں کی صدائیں گونج اٹھیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) چین سے پھیلنے والی بیماری کرونا وائرس کو اللہ کے نام سے شکست دینے کا عزم لیے اللہ کی پناہ حاصل کرنے شہری چھتوں پر چڑھ گئے، کراچی لاہور پشاور سمیت ملک بھر میں اذان دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں اللہ اکبر اللہ اکبر کی صدائیں گونج اٹھیں، کراچی کے مختلف علاقوں میں مساجد سے رات دس بجے اذانیں دی گئیں، شہری اپنے گھروں کی چھتوں اور بالکونیوں سے ہم آواز ہوئے۔

کراچی کے علاقے کورنگی، ملیر، قائد آباد، گلشن اقبال، گلستان جوہر ایف بی ایریا، لیاقت آباد، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، خدا داد، محمود آباد، صدر، کھادار، پی آئی بی اور جمشید روڈ پر بھی اذانیں دی گئیں۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں مساجد اور گھروں میں اذان دی گئی، لاہور کی مختلف مساجد میں یہ اعلان ہوا کہ اپنے گھر کی چھتوں پر چڑھ کر اذان دی جائے تاکہ کرونا جیسی مہلک بیماری سے نجات حاصل ہو سکے۔

دوسری طرف پشاور، جھنگ، سانگلہ ہل، ظفر وال، بورے والا، گگو منڈی، حیدر آباد، شکار پور، نوشہرو فیروز پور، دینہ، جہلم، وزیر آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بھی اذانیں دی گئیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کو شکست دینے والے چین کے طبی عملے کو سلامکورونا وائرس کو شکست دینے والے چین کے طبی عملے کو سلامنوول کورونا وائرس اس وقت عالمی سطح پر صحت عامہ کے تحفظ کے حوالے سے درپیش سب سے بڑا
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کیخلاف کردار کو سراہنے پر چین کا پاکستانی وزیراعظم اور آرمی چیف کا شکریہکرونا وائرس کیخلاف کردار کو سراہنے پر چین کا پاکستانی وزیراعظم اور آرمی چیف کا شکریہکرونا وائرس کیخلاف کردار کوسراہنے پر چین کاپاکستانی وزیراعظم اورآرمی چیف کا شکریہ China Coronavirus CoronaFreePakistan CorinnavirusOutbreak COVIDー19 Wuhan XHNews PDChina zlj517 MFA_China OfficialDGISPR COAS ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: جرمن چانسلر نے خود کو الگ تھلگ کرلیاکرونا وائرس: جرمن چانسلر نے خود کو الگ تھلگ کرلیاکرونا وائرس: جرمن چانسلر نے خود کو الگ تھلگ کرلیا SamaaTV
مزید پڑھ »

کرونا وائرس نے 192 ممالک کو جکڑ لیا، ہلاکتوں کی تعداد 14 ہزار 686 ہو گئیکرونا وائرس نے 192 ممالک کو جکڑ لیا، ہلاکتوں کی تعداد 14 ہزار 686 ہو گئی
مزید پڑھ »

کرونا وائرس نے 192 ممالک کو جکڑ لیا، ہلاکتوں کی تعداد 14 ہزار 686 ہو گئیکرونا وائرس نے 192 ممالک کو جکڑ لیا، ہلاکتوں کی تعداد 14 ہزار 686 ہو گئی
مزید پڑھ »

کرونا وائرس، باسط علی کا یوٹیوب چینل کی آمدنی حکومت کو دینے کا اعلانکرونا وائرس، باسط علی کا یوٹیوب چینل کی آمدنی حکومت کو دینے کا اعلانکرونا وائرس، باسط علی کا یوٹیوب چینل کی آمدنی حکومت کو دینے کا اعلان ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 02:49:00