کرونا وائرس: جرمن چانسلر نے خود کو الگ تھلگ کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس: جرمن چانسلر نے خود کو الگ تھلگ کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

کرونا وائرس: جرمن چانسلر نے خود کو الگ تھلگ کرلیا SamaaTV

Posted: Mar 23, 2020 | Last Updated: 9 mins agoجرمن چانسلر اینجیلا میرکل کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر اپنے گھر میں قرنطینہ منتقل ہوگئی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن چانسلر نے یہ فیصلہ اپنے ایک ڈاکٹر کے کرونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد کیا۔ انہوں اپنے ایک ڈاکٹر سے ویکسین لگوائی تھی جس کے کرونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ میرکل کے ترجمان اسٹیفن سیبرٹ نے ایک بیان میں کہا کہ اس بارے میں چانسلر کو مطلع کر دیا گیا ہے جس کے بعد انھوں نے خود کو دوسروں سے الگ تھلگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے پہلے انھوں نے کرونا وائرس کو ملک میں پھیلنے سے روکنے کےلیے مختلف اقدامات کا اعلان کیا تھا۔

ترجمان اسٹیفن سیبرٹ کے مطابق 65 سالہ اینجیلا میرکل نے جمعہ کو پیشگی حفاظتی احتیاطی تدبیر کے تحت ویکسین لگوائی تھی۔ اب آئندہ دنوں میں ان کے باقاعدگی سے ٹیسٹ ہوں گے۔ اس دوران میں وہ اپنے گھر سے ہی فرائض منصبی انجام دیتی رہیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس ، علی بابا کے مالک کا پاکستان کے لئے بڑا اعلانکرونا وائرس ، علی بابا کے مالک کا پاکستان کے لئے بڑا اعلاناسلام آباد: چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ علی بابا کے مالک نے پاکستان کو 5لاکھ ماسک اور 50ہزارٹیسٹنگ کٹس دینے کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »

شاعری کا عالمی دن: ’کرونا وائرس کی وبا کے دوران نظمیں سکون فراہم کرسکتی ہیں‘شاعری کا عالمی دن: ’کرونا وائرس کی وبا کے دوران نظمیں سکون فراہم کرسکتی ہیں‘شاعری کا عالمی دن: ’کرونا وائرس کی وبا کے دوران نظمیں سکون فراہم کرسکتی ہیں‘ ARYNews
مزید پڑھ »

ایرانی صدر نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی آنے کی امید ظاہر کر دیایرانی صدر نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی آنے کی امید ظاہر کر دیتہران: (دنیا نیوز) ایرانی صدر نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی آنے کی امید ظاہر کر دی۔ ایرانی وزیرخارجہ کا بھی کہنا ہے کہ کرونا کا زور جلد ٹوٹ جائے گا، دوسری جانب ایران پر سے پابندیاں اٹھانے کے لیے امریکا پر دباؤ بڑھانے کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھ »

بلاول کا کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا مطالبہبلاول کا کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا مطالبہبلاول کا کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا مطالبہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: ہلاکتیں 12775 ہو گئیں، سپین میں ایک روز کے دوران 285 افراد چل بسےکرونا وائرس: ہلاکتیں 12775 ہو گئیں، سپین میں ایک روز کے دوران 285 افراد چل بسےلاہور: (دنیا نیوز) چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس نے دنیا کے 186 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ مہلک وباء کے باعث ہلاکتیں 12 ہزار سے بڑھ گئیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 09:24:49