کرونا وائرس، باسط علی کا یوٹیوب چینل کی آمدنی حکومت کو دینے کا اعلان ARYNewsUrdu coronavirus
کراچی: سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے کرونا وائرس کے پیش نظر اپنی یوٹیوب چینل کی آمدنی حکومت کو دینے کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے خاتمے کے لیے سابق کرکٹرز بھی میدان میں آگئے، باسط علی نے کرونا وائرس ختم ہونے تک اپنے یوٹیوب چینل کی آمدنی حکومت کو دینے کا اعلان کردیا۔دوسری جانب سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ہم پر مشکل وقت آتا ہے کہ صاحب استطاعت طبقہ مارکیٹوں سے چیزیں خرید کر اپنے گھروں میں جمع کرلیتا ہے، غریب آدمی کو سینیٹائزر اور ماسک تک نہیں مل رہا، ایسی صورتحال میں غریب لوگوں کی مدد کریں۔ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے کہا کہ ہمیں ملک کو کرونا سے محفوظ بنانے کا وعدہ کرنا ہوگا، آئیں مل...
شعیب ملک کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کے پیش نظر شہری مصافحہ کرنے اور گلے ملنے سے گریز کریں، ہم سب نے مل کر کرونا وائرس کو شکست دینی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کراچی ہائی پرفارمنس سینٹر کو پیرا میڈیکل اسٹاف کے لیے عارضی قیام گاہ میں بدل دیا ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس سے6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 803 ہوگئی ہے اور 6مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آسٹریلیا کا کرونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کا دعویٰآسٹریلیا کا کرونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کا دعویٰ coronavirus
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: سندھ حکومت کا صوبے میں لاک ڈاؤن کا فیصلہکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان میں بڑھنے والے کروناوائرس کے کیسز کی تعداد کے بعد سندھ حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن کا فیصلہ، فوج سے مدد طلب -کراچی: سندھ حکومت نے کرونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا، لاک ڈاؤن کا فیصلہ اعلیٰ سطح اجلاس میں کیا گیااور وائرس سے بچاؤ کے لیے فوج سے مدد طلب کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے ممکنہ اثرات کو روکنے کے لیے سندھ حکومت نے عوام …
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: سندھ کا آج رات 12 بجے سے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلانکرونا وائرس: سندھ کا آج رات 12 بجے سے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان SamaaTV
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کیخلاف کردار کو سراہنے پر چین کا پاکستانی وزیراعظم اور آرمی چیف کا شکریہکرونا وائرس کیخلاف کردار کوسراہنے پر چین کاپاکستانی وزیراعظم اورآرمی چیف کا شکریہ China Coronavirus CoronaFreePakistan CorinnavirusOutbreak COVIDー19 Wuhan XHNews PDChina zlj517 MFA_China OfficialDGISPR COAS ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »