کرونا وائرس: سندھ کا آج رات 12 بجے سے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان SamaaTV
Posted: Mar 22, 2020 | Last Updated: 5 mins ago
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی سمیت صوبے بھر میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ لاک ڈاؤن آج رات 12 بجے سے شروع ہوگا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے جاری ویڈیو پیغام میں کراچی سمیت سندھ بھر میں اتوار کی رات 12 بجے سے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے جاری حکم کے مطابق غير ضروری طور پر لوگوں کو باہر نکلنے کی اجازت نہيں ہوگی۔ دفاتر اور اجتماع کی جگہيں بند ہونگی۔ کوئی بیمار ہے تو اسے اسپتال لے جايا جا سکے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس: سندھ حکومت کا صوبے میں لاک ڈاؤن کا فیصلہکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان میں بڑھنے والے کروناوائرس کے کیسز کی تعداد کے بعد سندھ حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن کا فیصلہ، فوج سے مدد طلب -کراچی: سندھ حکومت نے کرونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا، لاک ڈاؤن کا فیصلہ اعلیٰ سطح اجلاس میں کیا گیااور وائرس سے بچاؤ کے لیے فوج سے مدد طلب کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے ممکنہ اثرات کو روکنے کے لیے سندھ حکومت نے عوام …
مزید پڑھ »
بلاول کا کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا مطالبہبلاول کا کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا مطالبہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کا کرونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کا دعویٰآسٹریلیا کا کرونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کا دعویٰ coronavirus
مزید پڑھ »
کرونا وائرس پھیلنے کا خطرہ ،سندھ کے بعد ایک اور صوبے نے جزوی لاک ڈاون کردیاکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ کے بعد بلوچستان حکومت نے بھی صوبے میں جزوی لاک ڈاون کا
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کا پھیلاو، سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کا اعلان آج متوقعکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے تناظر میں سندھ میں لاک ڈاؤن کا
مزید پڑھ »