اسلام آباد پولیس کا ظلم ہمارے عزم کو پختہ کرتا ہے، عمران خان - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد پولیس کا ظلم ہمارے عزم کو پختہ کرتا ہے، عمران خان - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

انتخابات سے کچھ ماہ قبل اسلام آباد میں تحریک انصاف کیخلاف پولیس کریک ڈاؤن ہورہا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس کا ظلم ہمارے عزم کو پختہ کرتا ہے۔

عمران خان نے ٹوئٹ کیا کہ ایک بدعنوان آئی جی کی قیادت میں وفاقی دارالحکومت کی پولیس ایسے وقت میں تحریک انصاف کی سیاسی سرگرمیوں کیخلاف کریک ڈاؤن میں لگی ہوئی ہے جب قومی انتخابات محض چند ماہ کے فاصلے پر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب افضل خان جیسے نوجوان، جو یونین کونسل ایف-ٹین سےہماراچیئرمین اور ابھرتاہوا نوجوان رہنماہے،ایک تحریک کاحصہ ہوں تو پولیس کی بربریت ہمارے عزم کو پختہ ہی کرتی ہے۔

ICT police led by a crooked IG, are cracking down on PTI pol activity when national elections are only few months away. However, when a movement has youth like Afzal Khan, our F10 UC Chairman, as one of our emerging young leaders, then police brutality only strengthens our…

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد پولیس نے عمران خان کو مختلف مقدمات میں تفتیش کیلئے طلب کرلیااسلام آباد پولیس نے عمران خان کو مختلف مقدمات میں تفتیش کیلئے طلب کرلیاوفاقی پولیس نے عمران خان کو 10 اور11 مئی کوشامل تفتیش ہونے کے لیے طلبی کے نوٹس جاری کیے ہیں۔
مزید پڑھ »

عمران خان کو سی ٹی ڈی اسلام آباد نے دوبارہ طلب کرلیاعمران خان کو سی ٹی ڈی اسلام آباد نے دوبارہ طلب کرلیااسلام آباد : محکمہ انسدادی دہشت (سی ٹی ڈی) اسلام آباد نے سابق وزیراعظم عمران خان کو 2 مقامات میں طلب کرلیا
مزید پڑھ »

عمران نیازی کا پاک فوج کو بدنام کرنا انتہائی قابل مذمت ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوعمران نیازی کا پاک فوج کو بدنام کرنا انتہائی قابل مذمت ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوپاک فوج اور انٹیلی جنس ایجنسی کے افسران پر الزامات کو برداشت نہیں کیا جائے گا، ٹوئٹ
مزید پڑھ »

جے آئی ٹی کی کالے بکروں کے حصار میں عمران خان سے تفتیش - ایکسپریس اردوجے آئی ٹی کی کالے بکروں کے حصار میں عمران خان سے تفتیش - ایکسپریس اردوبکروں کا چکر لگوانے کے بعد ہی ٹیم کو عمران خان سے تفتیش کی اجازت ملی
مزید پڑھ »

کسی کو میری پروا نہیں 2 بار قتل کرنے کی کوشش کی گئی آئندہ ہفتے سڑکوں پر نکلوں گا: عمران خانکسی کو میری پروا نہیں 2 بار قتل کرنے کی کوشش کی گئی آئندہ ہفتے سڑکوں پر نکلوں گا: عمران خان06:58 PM, 6 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا آئندہ ہفتے سے سڑکوں پر آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 01:42:16