ExpressNews pti imrankhan pmln pdm ppp jui
عمران خان کے خلاف دس مقدمات کی تفتیشی کرنے والی جے آئی ٹی کے زمان پارک پہنچنے پر ٹیم کے گرد کالے بکروں کا دائرہ بنادیا۔
عمران خان کی رہائش گاہ میں داخل ہوتے ہی جے آئی ٹی کے ارکان کے گرد کالے بکرے کا حصار بنادیا گیا۔ کالے بکرے کا چکر مکمل کروانے کے بعد جے آئی ٹی کو مزید رسائی دی گئی۔ جے آئی ٹی ذرائع کے مطابق سوال کیا گیا کہ آٹھ مارچ کو پٹرول بم پھینکا گیا، آپ کے علم میں تھا جس پر عمران خان نے جواب دیا کہ پٹرول بم والا واقعہ تو چودہ مارچ کے بعد ہوا، انٹرنیٹ سروس معطل تھی، پٹرول بم پھینکنے اور پتھراؤ کا علم نہیں ہوسکا، اتنا معلوم ہوا کہ باہر سے شیلنگ کی جارہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
زمان پارک ہنگامہ آرائی کیسز: عمران خان جے آئی ٹی کے روبرو شامل تفتیش ہوگئےجوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے زمان پارک لاہور میں عمران خان کے گھر جاکر پوچھ گچھ کی، عمران خان سے 50 سے زائد سوالات کیے
مزید پڑھ »
عمران خان 4 مختلف مقدمات میں تفتیش کیلئے جے آئی ٹی میں طلبعمران خان کو پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش ہونے کا نوٹس جاری ہوا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
ریلی میں کم افراد کیوں آئے ؟ عمران خان لاہور کے رہنماؤں سے ناراض ٹکٹ واپس لینے کا فیصلہ05:24 PM, 4 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور (بلال مرزا) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لاہور کی ریلی میں کم افراد لانے پر ٹکٹ ہولڈرز سے شدید ناراض
مزید پڑھ »
جے آئی ٹی نے عمران خان سے کیا سوالات پوچھے؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیجے آئی ٹی نے سوال کیا کہ آپ کو ظل شاہ کی موت کا کیسے پتہ چلا؟ تفصیلات: DailyJang ImranKhan PTI
مزید پڑھ »