اسلم مسعود کے انتقال پر جیل سپرنٹنڈنٹ کی رپورٹ جمع تفصيلات جانئے: DailyJang
جعلی اکاؤنٹس کیس میں قومی احتساب بیورو کے مرکزی گواہ اسلم مسعود کی وفات کے معاملے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے انتقال سے متعلق رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرادی ہے۔
رپورٹ میں سپرنٹنڈنٹ جیل نےکہا کہ قیدی اسلم مسعود کی طبیعت 20 فروری 2019ء کو خراب ہوئی، قیدی کو اسی روز ہنگامی بنیادوں پر اسپتال ریفر کردیا گیا۔رپورٹ کے مطابق قیدی اسلم مسعود کو اسی روز اسپتال میں داخل کرایا گیا، بدقسمتی سے قیدی آج اسپتال میں حرکت قلب بند ہونے سے وفات پاگیا۔نیب حکام کے مطابق اسلم مسعود اومنی گروپ میں اکاؤنٹنٹ اور سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف وعدہ معاف گواہ تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جعلی اکاؤنٹ کیس کے اہم گواہ اسلم مسعود انتقال کر گئےاسلام آباد: (دنیا نیوز) نیب جعلی اکاؤنٹ کیس کے اہم گواہ اور اومنی گروپ کے اکاؤنٹنٹ اسلم مسعود کا انتقال ہو گیا ہے۔ مرحوم گردے کے مرض میں مبتلا تھے۔
مزید پڑھ »
جعلی اکاؤنٹ کیس کے اہم گواہ اسلم مسعود انتقال کر گئےاسلام آباد: (دنیا نیوز) نیب جعلی اکاؤنٹ کیس کے اہم گواہ اور اومنی گروپ کے اکاؤنٹنٹ اسلم مسعود کا انتقال ہو گیا ہے۔ مرحوم گردے کے مرض میں مبتلا تھے۔
مزید پڑھ »
جعلی اکاﺅنٹس کیس میں نیب کے اہم گواہ اسلم مسعود انتقال کرگئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جعلی اکاﺅنٹس کیس میں نیب کے اہم گواہ اسلم مسعود انتقال کرگئے۔ googletag.cmd.push(function() {
مزید پڑھ »
بھارت کے مشہور اوپنر چیتن چوہان کا کورونا کے باعث انتقال - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
بھارت کے سابق مشہور اوپنر چیتن چوہان کا کورونا کے باعث انتقال - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
سندھ کے مسائل کے حل کے لیے مشاورتی کمیٹی تشکیلسندھ کے مسائل کے حل کے لیے مشاورتی کمیٹی تشکیل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »