اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار تفصیلات جانئے: DailyJang
پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو اس حوالے سے ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
اعلامیے میں ہدایت کی گئی کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن والے اور بھاری بجلی نقصانات والے علاقوں میں بھی لوڈشیڈنگ نہ کی جائے۔اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ موجودہ حکومت نے بجلی ترسیلی نظام کی صلاحیت کو 26 ہزار میگاواٹ تک بڑھایا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ 22 ہزار میگاواٹ سے زائد تک بجلی کی کامیابی کے ساتھ ترسیل جاری ہے۔
پاور ڈویژن کے مطابق گزشتہ چند سالوں میں بجلی کی چوری اور نقصانات میں کمی کے لیے دور رس اقدامات کیے گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا 25 واں روزبلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے 25 ویں روز تمام مارکیٹ اور کاروباری مراکز بند ہیں۔
مزید پڑھ »
اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز میں کمی آئی، وزیر اطلاعات -اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہاٹ اسپاٹ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن سےبہت فائدہ ہوا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ کورونا کا کوئی علاج نہیں اس لیے ماسک ضرور پہنیں تاکہ پھیلاؤکم ہو، عوام احتیاطی تدابیرپرعمل کریں۔ وفاقی وزیراطلاعات کا کہنا …
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن کے حوالے سے پالیسی واضح تھی، وزیر اعظم
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن کے دوران لوڈشیڈنگ کس بات کی ہورہی ہےچیف جسٹس پاکستاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا ازخودنوٹس کیس میں چیف جسٹس گلزاراحمد نے کہاکہ لاک ڈاؤن کے دوران لوڈشیڈنگ کس بات کی ہورہی ہے،لوگوں کو 18 گھنٹے بجلی
مزید پڑھ »
گیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئیگیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
’کے الیکٹرک، وبا کے دوران کراچی کے شہریوں کی زندگیاں اجیرن کرنے کا شکریہ‘بڑھتے درجہ حرارت کے ساتھ ہی صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دورانیے بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ اس صورتحال کی وجہ سے شہری پریشان ہیں اور وہ شہر میں بجلی کی ترسیل کی ذمہ دار کمپنی کے الیکٹرک سے شکایات کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »