اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز میں کمی آئی، وزیر اطلاعات -

پاکستان خبریں خبریں

اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز میں کمی آئی، وزیر اطلاعات -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز میں کمی آئی، وزیر اطلاعات ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہاٹ اسپاٹ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن سےبہت فائدہ ہوا۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ کورونا کا کوئی علاج نہیں اس لیے ماسک ضرور پہنیں تاکہ پھیلاؤکم ہو، عوام احتیاطی تدابیرپرعمل کریں۔ وفاقی وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز میں کمی آئی ہے،ہاٹ اسپاٹ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن سےبہت فائدہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ ہاٹ اسپاٹ علاقوں میں احتیاطی تدابیرپرعمل کیا جا رہا ہے، اسمارٹ لاک ڈاؤن سےثابت ہواکہ وباکےپھیلاؤمیں کمی آئی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم حفاظتی تدابیر سے مرض کو شکست دے سکتے ہیں، جی9کےعلاقے میں دوبارہ ٹیسٹنگ سےثابت ہواوبامیں کمی آئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا کے 235 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کیا ہے، اجمل وزیرخیبر پختونخوا کے 235 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کیا ہے، اجمل وزیرخیبر پختون خوا کے مشیرِ اطلاعات اجمل وزیر کہتے ہیں کے صوبے کے اب تک مجموعی طور پر 235 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار تیز پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں ہوشربا اضافہکورونا وائرس کے وار تیز پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں ہوشربا اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس کے گزشتہ چند دونوں میں کمی آنے کے بعد آج اچانک پھر تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور یہ مہلک وبا گزشتہ چوبیس گھنٹوں
مزید پڑھ »

اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں رہائش پذیر شہریوں کیلئے اہم ہدایات جاریاسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں رہائش پذیر شہریوں کیلئے اہم ہدایات جاریاسلام آباد : اسمارٹ لاک ڈاؤن سےمتعلق شہریوں کیلئے ہدایات جاری کردی گئی ، جس میں کہا گیا ہے کہ شہری لاک ڈاؤن کے دوران گھروں کے اندر محدود رہیں
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کا شور مچانے والوں کے اربوں ڈالر باہر پڑے ہیں، وزیر اطلاعات شبلی فرازلاک ڈاؤن کا شور مچانے والوں کے اربوں ڈالر باہر پڑے ہیں، وزیر اطلاعات شبلی فرازاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن تنقید بڑی کرتی ہے لیکن کوئی بہتر تجاویز نہیں دیتی۔ ملک میں لاک ڈاؤن کا شور مچانے والوں کے اربوں ڈالر باہر پڑے ہیں۔
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کا شور مچانے والوں کے اربوں ڈالر باہر پڑے ہیں، وزیر اطلاعات شبلی فرازلاک ڈاؤن کا شور مچانے والوں کے اربوں ڈالر باہر پڑے ہیں، وزیر اطلاعات شبلی فرازاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن تنقید بڑی کرتی ہے لیکن کوئی بہتر تجاویز نہیں دیتی۔ ملک میں لاک ڈاؤن کا شور مچانے والوں کے اربوں ڈالر باہر پڑے ہیں۔
مزید پڑھ »

بجلی کی لوڈ شیڈنگ، وزیر اعظم کے معاون خصوصی کا وزیر توانائی سے شکوہبجلی کی لوڈ شیڈنگ، وزیر اعظم کے معاون خصوصی کا وزیر توانائی سے شکوہکراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی ترسیل کرنے والی کمپنیوں نے من مانی کرتے ہوئے عوام پر لوڈ شیڈنگ کا عذاب مسلط کر رکھا ہے، گیپکو کی جانب سے بھی گوجرانولہ میں شدید لوڈ شیڈنگ اور کنکشن کاٹنے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 06:31:10