بجلی کی لوڈ شیڈنگ، وزیر اعظم کے معاون خصوصی کا وزیر توانائی سے شکوہ

پاکستان خبریں خبریں

بجلی کی لوڈ شیڈنگ، وزیر اعظم کے معاون خصوصی کا وزیر توانائی سے شکوہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

بجلی کی لوڈ شیڈنگ، وزیر اعظم کے معاون خصوصی کا وزیر توانائی سے شکوہ ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے اس سلسلے میں وزیر توانائی عمر ایوب سے رابطہ کر کے شکوہ کیا کہ سی ای او گیپکو عوام کے ساتھ نا انصافی کر رہے ہیں، اور سرکاری محکموں کی نا اہلی کا بوجھ عوام پر ڈالا جا رہا ہے۔

عثمان ڈار کا کہنا تھا سرکاری محکمے پیسے ادا نہیں کر رہے تو غریب عوام کا اس میں کیا قصور ہے، بجلی کاٹنی ہے تو نادہندہ سرکاری محکموں کی کاٹی جائے۔ انھوں نے وزیر توانائی سے کہا کہ سخت گرمی میں عوام کو لوڈشیڈنگ کے عذاب سے بچایا جائے، عوام کے ٹیکس کے پیسے سے ہی یہ سرکاری محکمے چل رہے ہیں۔عثمان ڈار کی شکایت پر وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے فوری ایکشن لیتے ہوئے سی ای او گیپکو کو معاملات فوری بہتر کرنے کی ہدایت کر دی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز صوبہ سندھ کے بڑے شہر کراچی میں بھی کے الیکٹرک نے اضافی لوڈ...

گزشتہ روز ذرایع ایس ایس جی سی نے اے آر وائی نیوز کو بتایا تھا کہ کے الیکٹرک کو معاہدے سے کئی گنا زیادہ گیس دی جا رہی ہے، معاہدہ صرف 10 ایم ایم سی ایف ڈی کا ہے لیکن کے الیکٹرک کو اس وقت بھی 240 ایم ایم سی ایف ڈی گیس دی جا رہی ہے، نیز کے الیکٹرک ایس ایس جی سی کی اربوں روپے کی نادہندہ بھی ہے۔ چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد عتیق میر کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک نے طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے کراچی کے شہریوں پر برقی عذاب نازل کر رکھا ہے، شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ سے شہر کے بیش تر بازار ویران ہو گئے ہیں، 25 لاکھ سے زائد صارفین اووربلنگ اور مہنگی بجلی خریدنے پر مجبور ہیں۔ انھوں نے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان کے الیکٹرک کی بدترین کارکردگی اور صارفین کے خلاف زیادتیوں کا نوٹس لیں، عوام اور تاجروں کی موجودہ مالی مشکلات کے پیش نظربجلی کی قیمتیں کم کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست مؤخرکے الیکٹرک کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست مؤخرکراچی: (دنیا نیوز) کراچی والے بجلی کے ہائی وولٹ جھٹکے سے بچ گئے۔ نیپرا نے کے الیکٹرک کی جانب سے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست موخر کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

پناہ گزینوں کی مدد کے لیے سعودی عرب نے شاہی خزانوں کے منہ کھول دیےپناہ گزینوں کی مدد کے لیے سعودی عرب نے شاہی خزانوں کے منہ کھول دیےاقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب دنیا بھر میں پناہ گزینوں کی بے تحاشہ مدد کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »

بریڈ پٹ سے اپنے کنبے کی فلاح و بہبود کے لیے علیحدگی اختیار کی ، انجلیناجولیبریڈ پٹ سے اپنے کنبے کی فلاح و بہبود کے لیے علیحدگی اختیار کی ، انجلیناجولیہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی نے آخرکار اداکار بریڈ پٹ سے علیحدگی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے بریڈ پٹ سے اپنے کنبے کی فلاح و بہبود کے لیے علیحدگی
مزید پڑھ »

پاکستان کے ذمے قرض کی واپسی مؤخر، ملک کے لیے کتنی سود مندپاکستان کے ذمے قرض کی واپسی مؤخر، ملک کے لیے کتنی سود مندرواں مالی سال پاکستان کو غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی نہیں کرنی پڑے گی جسے ایک سہولت قرار دیا جا رہا ہے۔ لیکن ماہرین کے مطابق اس کے منفی اثرات بھی ہوسکتے ہیں، جیسے ملک کی بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ پر بُرا تاثر۔
مزید پڑھ »

ملک کی ترقی کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے: عثمان بزدارملک کی ترقی کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے: عثمان بزدارعثمان بزدار کا کہنا تھا کہ اس اقدام سے بلوچ بہن بھائیوں کو خیر سگالی کا پیغام دیا گیا ہے۔ بلوچستان کی ترقی کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 17:58:23