بریڈ پٹ سے اپنے کنبے کی فلاح و بہبود کے لیے علیحدگی اختیار کی ، انجلیناجولی

پاکستان خبریں خبریں

بریڈ پٹ سے اپنے کنبے کی فلاح و بہبود کے لیے علیحدگی اختیار کی ، انجلیناجولی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

بریڈ پٹ سے اپنے کنبے کی فلاح و بہبود کے لیے علیحدگی اختیار کی ، انجلیناجولی AngelinaJolie BradPitt Separation WellBeing Family joliestweet

اختیار کی تھیں۔ ووگ گلوبل نیٹ ورک سے گفتگو کے دوران انجلینا جولی نے کہا کہ میں نے اپنے کنبہ کی بہتری کے لیے بریڈ سے علیحدگی اختیار کی اور یہ میراصحیح فیصلہ تھا۔ انہوں نے کہاکہ وہ اپنے خاندان والوں کو اس تکلیف سے نکالنے پر پر توجہ دے رہی ہیںکیونکہ لوگوں نے میری خاموشی کا فائدہ اٹھایا ہے اور میرے بچوں نے میڈیا میں اپنے بارے جھوٹ دیکھا ہیں، لیکن میں میڈیا کو یاد دلاتی ہوں

کہ وہ سب سچ جانتے ہیں۔45 سالہ اداکارہ کی پٹ کے ساتھ 2014 میں شادی ہوئی تھی اور سابق جوڑے، جسے برینجلینا بھی کہا جاتا تھا، کی 2016 میں طلاق ہوگئی،ان کے چھ بچے ہیں جن میں سے تین لے پالک اور تین ان کے اپنے ہیں،انہوں نے اس بات چیت میں اپنے بچوں کے بارے میں کہاکہ در حقیقت، وہ چھ بہت بہادر، بہت مضبوط نوعمر بچے ہیں جو گود لینا اور یتیم خانے جیسے الفاظ کو بہت مثبت طریقے سے لیتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت سے علیحدگی: پرویز خٹک، اسد عمر کی اختر مینگل سے فیصلہ واپس لینے کی درخواستحکومت سے علیحدگی: پرویز خٹک، اسد عمر کی اختر مینگل سے فیصلہ واپس لینے کی درخواستاسلام آباد: (دنیا نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کی طرف سے وفاقی حکومت سے علیحدگی کے بعد حکومتی وفد سردار اختر مینگل کو منانے پہنچ گیا۔
مزید پڑھ »

مرتضیٰ وہاب کی ایک اسپتال سے منفی اور دوسرے سے مثبت رپورٹ آئیمرتضیٰ وہاب کی ایک اسپتال سے منفی اور دوسرے سے مثبت رپورٹ آئیایک اسپتال سے منفی دوسرے سے مثبت رپورٹ، مرتضیٰ وہاب کرونا وائرس کا شکار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

بھارت: باپ کی انوکھی خواہش، بیٹے کی لکڑی کے مجسمے سے شادیبھارت: باپ کی انوکھی خواہش، بیٹے کی لکڑی کے مجسمے سے شادی
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کی شہزادی کی بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمتمتحدہ عرب امارات کی شہزادی کی بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمتمتحدہ عرب امارات کی شہزادی Sheikha Hend Bint Faisal Al Qasimi نے بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمت کی ہے اور بھارتی مسلمانوں اورکشمیریوں سے یکجہتی اور
مزید پڑھ »

سادہ مزاج بیٹے کی شادی کی خواہش باپ نے کیسے پوری کی؟سادہ مزاج بیٹے کی شادی کی خواہش باپ نے کیسے پوری کی؟والد کی انوکھی خواہش، بیٹے نے لکڑی کے مجسمے سے شادی کرلی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 10:24:16