مارکیٹ میں چند دنوں سے تیزی کے رجحان برقرار ہے
افراط زر کی شرح 4.9فیصد کے ساتھ ساڑھے 6سال کی کم ترین سطح پر آنے سے رواں ماہ کے وسط میں شرح سود میں مزید نمایاں کمی کی توقعات اور مثبت معاشی اشاریوں کے سبب پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو بھی تیزی کا مومنٹم برقرار رہا جس ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس کی 1لاکھ 4ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی رقم ہوگئی۔
معیشت کی درست سمت پر گامزن ہونے اور انفرادی سطح کےانویسٹرز کی شمولیت بڑھنے سے کاروبار کا آغاز تیزی سے ہوا لیکن کچھ ہی وقفے کے بعد فوری منافع کے حصول پر رحجان غالب ہونے سے جاری تیزی ایک موقع پر 449پوائنٹس کی مندی بھی ہوئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیاسرمایہ کاروں کا مارکیٹ پر زبردست اعتماد، گزشتہ ہفتے بھی 100 انڈیکس ریکارڈ سطح پر بند ہوا تھا
مزید پڑھ »
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی: 100 انڈیکس 4947 پوائنٹس کا اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز 3000 سے زائد پوائنٹس کے خسارے پر بند ہونے کے بعد آج مثبت تیزی رہی ہے۔ اس کے نتیجے میں 100 انڈیکس 4947 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اس میں احتجاج کے خاتمے کے ساتھ آرہا تو نہ تو یہ اضافہ شامل ہے۔
مزید پڑھ »
اسٹاک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی؛ انڈیکس کی 5 سطحیں بحالبدھ کے روز پی ایس ایکس میں کاروباری حجم ایک ارب 3 کروڑ سے زائد حصص کے سودوں پر مشتمل رہا
مزید پڑھ »
اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی، انڈیکس 95 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرگیابازارِ حصص میں کے ایس ای 100 انڈیکس 95 ہزار پوائنٹس کی نئی تاریخی سطح کے قریب پہنچ چکا ہے
مزید پڑھ »
اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ ساز دن، 100 انڈیکس میں 1274 پوائنٹس کا اضافہنومبر 2024 میں پاکستان اسٹا ک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 12 ہزار 390 پوائنٹس کا اضاف ہوا ۔
مزید پڑھ »
اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاکے ایس ای 100 انڈیکس 799 پوائنٹس کی تیزی سے 94154 پوائنٹس کی سطح کو چھو گیا
مزید پڑھ »