بدھ کے روز پی ایس ایکس میں کاروباری حجم ایک ارب 3 کروڑ سے زائد حصص کے سودوں پر مشتمل رہا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں انڈیکس کی 5 سطحیں بحال ہو گئیں۔گزشتہ روز بازار حصص میں ابتدائی تیزی کے بعد بڑی مندی دیکھی گئی تھی جس کے نتیجے میں انڈیکس 98 ہزار، 97 ہزار، 96 ہزار اور 95 ہزار کی 4 سطحیں کھو گیا تھا اور مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام 3505 پوائنٹس کی بڑی مندی کے ساتھ 94574 پوائنٹس پر ہوا تھا۔آج کاروباری ہفتے کے تیسرے دن پی ایس ایکس میں 3618 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا، جس کے ساتھ ہی انڈیکس کی 95ہزار، 96ہزار، 97ہزار اور 98 ہزار...
والی تیزی کے نتیجے میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100انڈیکس بڑھ کر 98192پوائنٹس کی سطح پر آگیا ہے۔بعد ازاں کاروباری دورانیے کے اختتام تک پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 4695 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ کے ایس ای 100 انڈیکس 95ہزار، 96ہزار، 97ہزار 98ہزار اور 99ہزار کی 5سطحیں بحال ہو گئیں اور انڈیکس بڑھ کر 99269پوائنٹس کی نئی بلند سطح پر بند ہوا۔Nov 26, 2024 05:50 AMNov 26, 2024 05:50 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے بعد بڑی نوعیت کی مندی، انڈیکس 3 سطحیں کھوگیامارکیٹ میں بڑی مندی کے سبب انڈیکس کی 98 ہزار، 97 ہزار اور 96 ہزار کی 3 سطحیں گر گئیں
مزید پڑھ »
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیاسرمایہ کاروں کا مارکیٹ پر زبردست اعتماد، گزشتہ ہفتے بھی 100 انڈیکس ریکارڈ سطح پر بند ہوا تھا
مزید پڑھ »
اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی، انڈیکس 95 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرگیابازارِ حصص میں کے ایس ای 100 انڈیکس 95 ہزار پوائنٹس کی نئی تاریخی سطح کے قریب پہنچ چکا ہے
مزید پڑھ »
اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاکے ایس ای 100 انڈیکس 799 پوائنٹس کی تیزی سے 94154 پوائنٹس کی سطح کو چھو گیا
مزید پڑھ »
اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر تیزی؛ 96 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح بھی عبورگزشتہ روز بھی بازار حصص میں زبردست تیزی دیکھی گئی، کئی ہفتوں سے جاری بلندی کا رجحان آج بھی مارکیٹ پر غالب
مزید پڑھ »
پاکستان اسٹاک میں 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پرپہنچ گیاکاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور 100 انڈیکس 99 ہزار کی حد سے بھی اوپر چلا گیا
مزید پڑھ »