مارکیٹ میں بڑی مندی کے سبب انڈیکس کی 98 ہزار، 97 ہزار اور 96 ہزار کی 3 سطحیں گر گئیں
کاروباری ہفتے کے دوسرے دن مارکیٹ کا آغاز مندی کے ساتھ ہوا، تاہم بعد میں تیزی کا رجحان غالب آیا اور انڈیکس 99 ہزار پوائنٹس کی سطح کو عبور کرگیا۔
بازارِ حصص میں 531 پوائنٹس کی مندی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا، جس کے سبب کے ایس ای 100 انڈیکس 98 ہزار کی سطح سے گر کر 97648 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ بعد ازاں پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان رہا اور مارکیٹ میں 669 پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی۔ کچھ دیر کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شیئرز کا لین دین بڑھنے سے 1642 پوائنٹس کا بڑا اضافہ ہوا اور کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر 99700 پوائنٹس کی بلند سطح کو چھو گیا۔
مارکیٹ کو تیزی کے بعد اچانک ایک بار پھر بڑی نوعیت کی مندی کا سامنا کرنا پڑا، جس کے سبب انڈیکس کی 98ہزار، 97ہزار اور 96ہزار کی 3سطحیں گرگئیں اور کے ایس ای 100 انڈیکس 2281 پوائنٹس کمی سے 95797پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔احتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی اور علی امین میں سخت جملوں کا تبادلہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیاسرمایہ کاروں کا مارکیٹ پر زبردست اعتماد، گزشتہ ہفتے بھی 100 انڈیکس ریکارڈ سطح پر بند ہوا تھا
مزید پڑھ »
اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی، انڈیکس 95 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرگیابازارِ حصص میں کے ایس ای 100 انڈیکس 95 ہزار پوائنٹس کی نئی تاریخی سطح کے قریب پہنچ چکا ہے
مزید پڑھ »
پاکستان اسٹاک میں 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پرپہنچ گیاکاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور 100 انڈیکس 99 ہزار کی حد سے بھی اوپر چلا گیا
مزید پڑھ »
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 91000 پوائنٹس کی سطح عبوراکتوبر کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں مجموعی طور پر 9749پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ
مزید پڑھ »
اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پرکاروباری ہفتے کے پہلے دن 100 انڈیکس 90978 پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو گیا
مزید پڑھ »
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دو روز وقفے کے بعد ایک بار پھر تیزیشعبہ جاتی بنیادوں پر تازہ سرمایہ کاری کے سبب انڈیکس کی 90ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور ہوگئی
مزید پڑھ »