اکتوبر کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں مجموعی طور پر 9749پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا تسلسل آج بھی برقرار ہے اور انڈیکس نے 91000 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور کرلی۔وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب اور قطر سے وابستہ مثبت توقعات، سعودی عرب سے دسمبر تک مؤخر ادائیگیوں پر ایک ارب 20کروڑ ڈالر مالیت کے خام تیل کی سہولت ملنے کی امید اور مثبت سینٹی منٹس کے باعث ہنڈریڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
کی گئی ہے۔ ریزلٹ سیزن کی وجہ سے کیپیٹل مارکیٹ کی سرگرمیوں پر لسٹڈ کمپنیوں کے اچھے مالیاتی نتائج بھی اثر انداز رہے. مارکیٹ میں رونما ہونے والی تیزی کے تسلسل سے سرمایہ کاری کے شعبوں کی معیشت میں بہتری اور اعتماد کا اظہار نظر آرہا ہے کیونکہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہونے میکرو اکنامک انڈیکیٹرز میں بہتری اور نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں واضح طور پر نمایاں کمی کی بازگشت ہے جس سے کاروبار کا گراف بلندی کی جانب گامزن ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر نیا ریکارڈ قائم؛ انڈیکس 89 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیااسٹاک ایکسچینج میں آج پھر نیا ریکارڈ قائم؛ انڈیکس 89 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا
مزید پڑھ »
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس ایک بار پھر 86 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیاکے ایس ای 100 انڈیکس 609 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ 86449 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا
مزید پڑھ »
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیااسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
مزید پڑھ »
اسٹاک ایکس چینج تاریخی بلندیوں پر، 91 ہزار پوائنٹس کی سطح عبوراسٹاک ایکس چینج تاریخی بلندیوں پر، 91 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور
مزید پڑھ »
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈساز تیزی؛ انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرکے ایس ای 100 انڈیکس 463 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ 86127 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا
مزید پڑھ »
پی ایس ایکس نے نئی تاریخ رقم کر دی، 100 انڈیکس 85 ہزار کی حد عبور کرگیاپاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1378 پوائنٹس اضافے سے 84910 پر بند ہوا ہے۔
مزید پڑھ »