اسپیس ایکس کی جانب سے مئی میں اسٹار شپ راکٹ کے چوتھے ٹیسٹ کی تیاری کی جا رہی ہے۔
اسپیس ایکس کی جانب سے مئی میں اسٹار شپ راکٹ کے چوتھے ٹیسٹ کی تیاری کی جا رہی ہے، مگر اس کے ساتھ ساتھ یہ کمپنی راکٹ کے نئے ورژن پر بھی کام کر رہی ہے جو ایک دن انسانوں کو مریخ پر لے کر جائے گا۔اسپیس ایکس کا امریکا کیلئے سینکڑوں جاسوس سیٹلائٹس کا نیٹ ورک بنانے کا خفیہ معاہدہاس موقع پر یہ راکٹ کامیابی سے زمین کے مدار پر پہنچ گیا تھا مگر واپسی کے سفر میں تباہ ہوگیا۔
اسپیس ایکس پہلے ہی امریکی خلائی ادارے ناسا سے معاہدہ کر چکی ہے جس کے تحت اسٹار شپ کے ذریعے دہائیوں بعد پہلی بار انسانوں کو چاند پر پہنچایا جائے گا۔ مگر ایلون مسک کے منصوبے بہت زیادہ بڑے ہیں اور وہ اپنی زندگی کے دوران مریخ پر انسانوں کو بسانے کا خواب دیکھتے ہیں۔مریخ پر پہنچنا ایلون مسک کا پرانا خواب ہے اور دسمبر 2023 میں ایک ایکس پوسٹ میں انہوں نے کہا تھا کہ انسانوں کو زمین سے باہر نکل کر چاند پر بیس اور مریخ پر شہر تعمیر کرنے چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گردن توڑ بخار کیا ہے؟ احتیاط اورعلاجگردن توڑ بخار کسی کو بھی ہو سکتا ہے لیکن بچوں میں اس کا خطرہ زیادہ پایا جاتا ہے تاہم بڑی عمر کے افراد بھی خود کو اس سے محفوظ نہیں سمجھ
مزید پڑھ »
اے آئی ٹیکنالوجی کے بارے میں ایلون مسک کی نئی پیشگوئیایلون مسک نے کہا کہ 2025 میں دنیا کے کسی بھی فرد سے زیادہ ذہین سپر ہیومین آرٹی فیشل انٹیلی جنس ماڈل تیار ہو جائے گا۔
مزید پڑھ »
شعیب اختر کو اپنے کیریئر میں سب سے زیادہ کس سے ڈانٹ پڑی؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کو اپنے کیریئر کے دوران کس سے سب سے زیادہ ڈانٹ پڑی اس کا انکشاف خود انہوں نے کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ملکی ترقی کیلیے ناپسندیدہ فیصلے بھی کریں گے، وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ معاشی استحکام کا ہے ملکی ترقی کے لیے ناپسندیدہ فیصلے بھی کرنا پڑے تو کریں گے۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت میں کمی کا مطالبہپنشن اصلاحات آئی ایم ایف کے پروگرام کا ایک بڑا مطالبہ بن سکتا ہے اور اس کا تقاضا ہے کہ کئی نسلوں تک پنشن کا جاری رہنا قابل عمل نہیں ہے
مزید پڑھ »
ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیاایلون مسک کے دورہ بھارت کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات بھی طے تھی: میڈیا رپورٹس
مزید پڑھ »