ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا

India خبریں

ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا
Narendra Modi
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

ایلون مسک کے دورہ بھارت کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات بھی طے تھی: میڈیا رپورٹس

/ فائل فوٹوغیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک کا بھارت کا دورہ طے تھا جسے انہوں نے اچانک ملتوی کردیا ہے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ ایلون مسک کے دورہ بھارت کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات بھی طے تھی اور ان کے دورے کو جنوبی ایشیائی مارکیٹ میں ٹیسلا کی انٹری کے طور پر دیکھا جارہا تھا تاہم اب ان کا دورہ بغیر کسی وجہ کے ملتوی کردیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایلون مسک کے دورہ بھارت ملتوی ہونے کی فوری طور پرکوئی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے اور بھارتی وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے بھی اس پر کوئی ردعمل نہیں دیا گیا۔

خبر ایجنسی رائٹرز کی جانب سے 10 اپریل کو ایلون مسک کے دورہ بھارت کی خبر دی گئی تھی جس کے بعد ایکس پر جاری بیان میں ایلون مسک نے کہا تھا کہ وہ بھارتی وزیراعظم مودی سے جلد ملاقات کے منتظر ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ ایلون مسک کے دورہ بھارت کے دوران 2 سے 3 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان متوقع تھا جس میں بھارت میں کار فیکٹری کے قیام کو اہم سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جارہا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Narendra Modi

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کن ایکس صارفین کے 'مفت بلیو ٹک' بحال کردیے گئے؟کن ایکس صارفین کے 'مفت بلیو ٹک' بحال کردیے گئے؟ایکس کے مالک ایلون مسک نے 2022 میں ٹوئٹر کو 44 بلین ڈالرز میں خریدا تھا
مزید پڑھ »

ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا نے 10 فیصد ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ کرلیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایلون مسک نے کہا ہے کہ وہ اپنی کمپنی ٹیسلا کے 10 فیصد ملازمین کو برطرف کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک نےاتنی بڑی تعداد میں ملازمین کی برطرفی کی وجہ کمپنی کو ہر 5 سال بعد منظم کرنےاور ترقی دینے کی کوشش ہے، ایلون مسک نے کہا کہ کمپنی کی ترقی کے لیے لاگت میں کمی اور پیداواری صلاحیت میں اضافہ...
مزید پڑھ »

‘عامر تانبا کے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ’‘عامر تانبا کے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ’اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے عامر تانبا قتل کے واقعے پر بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کردیا ...
مزید پڑھ »

اے آر رحمان کس ہالی ووڈ گلوکارہ کیساتھ کام کرنا چاہتے ہیں؟اے آر رحمان کس ہالی ووڈ گلوکارہ کیساتھ کام کرنا چاہتے ہیں؟عالمی شہرت یافتہ بھارت کے ممتاز میوزک ڈائریکٹر اے آر رحمان نے امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا، شہباز شریفسعودی عرب کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا، شہباز شریفاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا ، ہمارے دورہ سعودی عرب کے موقع
مزید پڑھ »

کائنات میں انسانوں کے علاوہ کسی ایلین کی موجودگی پر ایلون مسک کی رائے کیا ہے؟کائنات میں انسانوں کے علاوہ کسی ایلین کی موجودگی پر ایلون مسک کی رائے کیا ہے؟ایلون مسک کا ماننا ہے کہ کانات میں ہم اکیلے ہی ہیں کیونکہ کسی خلائی یا ایلین تہذیب کی موجودگی کے کوئی شواہد نہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 22:58:21