ایلون مسک کا ماننا ہے کہ کانات میں ہم اکیلے ہی ہیں کیونکہ کسی خلائی یا ایلین تہذیب کی موجودگی کے کوئی شواہد نہیں۔
اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک انسانوں کو مریخ پر بسانا چاہتے ہیں مگر ہمارے علاوہ کائنات میں کسی اور خلائی تہذیب کی موجودگی کے بارے میں وہ کیا سوچتے ہیں؟
ایلون مسک کا ماننا ہے کہ کانات میں ہم اکیلے ہی ہیں کیونکہ کسی خلائی یا ایلین تہذیب کی موجودگی کے کوئی شواہد اب تک نہیں ملے۔اسٹار شپ 5 برسوں کے دوران مریخ تک پہنچ جائے گا، ایلون مسک کی پیشگوئی انسانوں کو چاند اور مریخ پر پہنچانے کے لیے اسپیس ایکس کا تیار کردہ راکٹ اسٹار شپ بہت اہم تصور کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 'میں نے ایسے کوئی شواہد نہیں دیکھے جن سے معلوم ہوتا ہو کہ ایلینز زمین پر موجود ہیں، میرا تو خیال ہے کہ ممکنہ طور پر ہم کائنات میں تنہا ہیں'۔انہوں نے کہا کہ وہ 20 برسوں میں مریخ پر ایک شہر تعمیر کریں گے اور اسٹار شپ اس حوالے سے اہم کردار ادا کرے گا۔اگر زمین رہائش کے قابل نہ رہے تو ہمیں ایک خلائی طیارے سے نئے گھر کی جانب پرواز کرنا ہوگا، ایلون مسکایک سپر ہیوی بوسٹر ہے جو ایسا بڑا راکٹ ہے جس میں 33 انجن موجود ہیں جبکہ دوسرا اسٹار شپ اسپیس کرافٹ ہے جو بوسٹر کے اوپر...
ایلون مسک نے بتایا کہ مریخ پر ایک مستحکم شہر کے لیے 10 لاکھ افراد اور لاکھوں ٹن سامان کی ضرورت ہوگی، جس کے لیے مستقبل قریب میں ہر 2 سال کے دوران ہزاروں اسٹار شپ زمین سے مریخ کے لیے روانہ ہوں گے۔پی سی بی کے اعلان سے قبل ہی یوسف نے غیر ارادی طور پر گیری کرسٹن کو ٹیم کا ہیڈ کوچ بتا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا کا سب سے طاقتور راکٹ خلا میں پہنچ کر تباہاسپیس ایکس کے مالک اور امریکا کی معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک کی کمپنی کی جانب سے خلا میں روانہ کیا گیا راکٹ اپنے اہداف مکمل
مزید پڑھ »
آپ کی محبت نے مجھے مکمل کردیا، صبا قمر کی پوسٹ وائرلمیں اپنی زندگی میں آپ کی موجودگی پر ہمیشہ شکرگزار رہوں گی، صبا قمر
مزید پڑھ »
کن ایکس صارفین کے 'مفت بلیو ٹک' بحال کردیے گئے؟ایکس کے مالک ایلون مسک نے 2022 میں ٹوئٹر کو 44 بلین ڈالرز میں خریدا تھا
مزید پڑھ »
کیا دیسی مرغی کا انڈہ واقعی فارمی مرغی کے انڈے سے زیادہ غذائیت کا حامل ہوتا ہے؟غذائی ماہرین کے مطابق انڈوں کی رنگت میں فرق مُرغی کے رہن سہن کی وجہ سے ہوتا ہے ان کی غذائیت میں فرق نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے۔
مزید پڑھ »
انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کیخلاف پاکستانی قرارداد منظورقرارداد میں غزہ میں ’فوری جنگ بندی‘ اور ’ہنگامی بنیادوں پر انسانی امداد‘ کی فراہمی کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے، قرارداد کے حق میں 28 ممالک نے ووٹ دیا
مزید پڑھ »
بڑی اور خوبصورت آنکھیں آپ کی بھی ہوسکتی ہیں؟ جانیے کیسےاگر کسی کی آنکھیں بڑی ہوں تو یہ خوبصورت کی علامت ہوتی ہے چہرے کی خوبصورتی میں آنکھوں کا بہت اہم کردار ہے، ہر خاتون کی خواہش ہوتی
مزید پڑھ »