آپ کی محبت نے مجھے مکمل کردیا، صبا قمر کی پوسٹ وائرل

پاکستان خبریں خبریں

آپ کی محبت نے مجھے مکمل کردیا، صبا قمر کی پوسٹ وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

میں اپنی زندگی میں آپ کی موجودگی پر ہمیشہ شکرگزار رہوں گی، صبا قمر

سیف سٹی لاہور نے جیب کترے بچوں کے گینگ کی ویڈیو جاری کردیشارجہ کی 39 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحقچیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارت پھر پاکستان نہ آنے کے بہانے تلاش کرنے لگاسیلیکون انگوٹھوں سے ’بینظیر انکم سپورٹ‘ میں خورد برد کے ملزمان گرفتارڈیجیٹل سروسز، سی سی پی نے جائزہ رپورٹ کا آغاز کردیاکاکول میں جاری فٹنس کیمپ آج اختتام پذیر ہوگاکابینہ کی نجکاری کمیٹی کا پہلا اجلاس آج طلبٹویٹپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ صبا قمر کی اپنے ‘مسٹری مین’ سے متعلق پوسٹ نے...

صبا قمر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی سالگرہ کے جشن کی چند تصاویر پوسٹ کیں، پوسٹ میں اداکارہ کے ساتھی اداکاروں کی جانب سے اُنہیں تحائف دیے گئے۔ اُنہوں نے کہا کہ میرے دل میں اُن تمام لوگوں کے لیے خاص جگہ ہے جنہوں نے میری سالگرہ پر مجھے اسپیشل محسوس کروایا۔صبا قمر نے جہاں ‘پاگل خانہ’ کی کاسٹ کے ہمراہ سالگرہ کا جشن منایا تو وہیں گھر پر بھی اُن کے مسٹری مین نے اُنہیں شاندار سرپرائز دیا جس کی تصاویر انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں شیئر کیں۔

صبا قمر نے اپنی اگلی انسٹاگرام اسٹوری میں بھی کسی کو ٹیگ کیے بغیر کہا کہ آپ کی محبت نے مجھے مکمل کردیا ہے، میں اپنی زندگی میں آپ کی موجودگی پر ہمیشہ شکرگزار رہوں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت؛ نماز کی ادائیگی کے دوران ہندو انتہاپسندوں کا غیر ملکی مسلم طلباء پر حملہبھارت؛ نماز کی ادائیگی کے دوران ہندو انتہاپسندوں کا غیر ملکی مسلم طلباء پر حملہہجوم نے طلباء کو چھریوں، پتھروں اور لاٹھیوں سے زخمی کردیا، واقعہ کی ویڈیو وائرل
مزید پڑھ »

موجودہ پروگرام : آئی ایم ایف کا ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہارموجودہ پروگرام : آئی ایم ایف کا ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہاراسلام آباد : آئی ایم ایف نے موجودہ پروگرام میں ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کردیا ، آج مذاکرات مکمل نہ ہونے پر منگل کو مذاکرات کا مختصر دور ہوگا۔
مزید پڑھ »

بیٹے کی پیدائش کے بعد انوشکا شرما کی پہلی پوسٹ وائرلممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)  بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما نے بیٹے کی پیدائش کے بعد سوشل میڈیا پر پہلی پوسٹ شیئر کردی۔ اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی جس میں وہ ہمیشہ کی طرح خوبصورت اور بالکل فِٹ نظر آرہی ہیں، مذکورہ تصویر میں انوشکا شرما سفید رنگ کے کُرتے کے ساتھ  نیلے رنگ کی ڈینم میں ملبوس ہیں جبکہ...
مزید پڑھ »

فیس بک کی محبت نے شہری کو 95لاکھ روپے سے محروم کردیانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک کی محبت نے ایک بھارتی شخص کو 95لاکھ روپے سے محروم کر دیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق پراگ ڈیسائی نامی اس کاروباری شخص کا تعلق ریاست گجرات کے شہر وڈودرا سے ہے۔ اس کی فیس بک پر ’Steff Mhiz‘ نامی خاتون کے ساتھ ملاقات ہوئی اور دونوں ایک دوسرے کو پسند کرنے لگے۔جلد ہی دونوں واٹس ایپ پر بات کرنے لگے۔ خاتون نے اعتماد میں لینے کے...
مزید پڑھ »

بابر کے کس فیصلے نے پشاور کو جیت کی راہ پر گامزن کیا! حفیظ کا انکشافبابر کے کس فیصلے نے پشاور کو جیت کی راہ پر گامزن کیا! حفیظ کا انکشافقومی کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے بتایا ہے کہ سابق کپتان بابر اعظم کے کس ایک فیصلے نے ان کی ٹیم کو جیت کی راہ پر گامزن کردیا۔
مزید پڑھ »

دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں کتنے بھارتی شامل؟دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں کتنے بھارتی شامل؟امریکی میگزین فوربز نے گزشتہ روز دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست شائع کی ہے کیا آپ جانتے ہیں اس فہرست میں کتنے بھارتی شامل ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 03:17:36