اسٹارٹ اپس اور چھوٹے تاجروں کی سعودی عرب تک رسائی، بڑی خوش خبری سامنے آگئی

پاکستان خبریں خبریں

اسٹارٹ اپس اور چھوٹے تاجروں کی سعودی عرب تک رسائی، بڑی خوش خبری سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

لیپ کانفرنس کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ طے ہوگیا

ریاض: پاکستان اور سعودی عرب نے ڈیجیٹل سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں شراکت داری کو مضبوط بنانے پر اتفاق کرتے ہوئے معاہدہ طے کرلیا، جس کا مقصد پاکستانی اسٹارٹ اپس اور چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو سعودی مارکیٹ تک رسائی فراہم کرنا ہے۔

ایک خبر کے مطابق، دونوں رہنماؤں نے مصنوعی ذہانت ، کلاؤڈ کمپیوٹنگ، اور فِن ٹیک جیسے شعبوں میں کاروباری تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا۔ دوسری طرف سعودی عرب نے پاکستان کی ہنر مند افرادی قوت اور ٹیکنالوجی میں ترقی پر اعتماد کا اظہار کیا اور پاکستانی اسٹارٹ اپس کے لیے عالمی مواقع پیدا کرنے کے لیے سرحد پار وینچر کیپیٹل سرمایہ کاری کی صلاحیت کو اجاگر کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلباء کو نئی سوچ کے ساتھ کاروبار کی طرف لا رہے ہیںطلباء کو نئی سوچ کے ساتھ کاروبار کی طرف لا رہے ہیںہمارے اسٹارٹ اپس نے اب تک 20 لاکھ ڈالر کمائے اور 1000 نوکریاں پیدا کیں، یو ای ٹی کے ٹیکنالوجی انکوبیشن سینٹر کے ڈائریکٹر فرحان ریاض سے مکالمہ
مزید پڑھ »

پاکستان اور سعودی عرب نے ڈیجیٹل سرمایہ کاری میں شراکت داری کا معاہدہ کیاپاکستان اور سعودی عرب نے ڈیجیٹل سرمایہ کاری میں شراکت داری کا معاہدہ کیاLEAP 2025 کانفرنس کے موقع پر پاکستان اور سعودی عرب نے ڈیجیٹل سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں شراکت داری کو مضبوط بنانے پر اتفاق کر لیا۔ یہ معاہدہ پاکستانی اسٹارٹ اپس اور چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) کو سعودی مارکیٹ تک رسائی فراہم کرنے کے مقصد سے بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے جرمن اور عربی میں گفتگو کر کے شرکا کو حیران کردیاوزیراعظم نے جرمن اور عربی میں گفتگو کر کے شرکا کو حیران کردیاوزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ بینک کے نائب صدر سے جرمن زبان میں گفتگو کی اور سعودی اور متحدہ عرب امارات کے سفرا سے عربی میں گفتگو کی۔
مزید پڑھ »

اختلافات، انجریز نے بھارتی خیمے کا رخ کرلیا، شامی کی فٹنس پر سوالیہ نشاناختلافات، انجریز نے بھارتی خیمے کا رخ کرلیا، شامی کی فٹنس پر سوالیہ نشانانگلیںڈ کیخلاف ہوم گراؤنڈ پر میچ نہ کھیلنے کی وجہ سامنے آگئی
مزید پڑھ »

8 پاکستانی کمپنیاں دوبی میں سیکیورٹی نمائش میں شریک8 پاکستانی کمپنیاں دوبی میں سیکیورٹی نمائش میں شریک8 پاکستانی کمپنیاں متحدہ عرب امارات (UAE) میں منعقدہ سیکیورٹی، سیکیریٹی اور فائر پروٹیکشن کی دنیا بھر کی سب سے بڑی تجارتی نمائش، Interssec 2025 میں شریک ہو رہی ہیں۔
مزید پڑھ »

گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی، کارڈ سوشل میڈیا پر وائرلگوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی، کارڈ سوشل میڈیا پر وائرلافواہیں بھی گردش کر رہی ہیں کہ کبریٰ اور گوہر کا نکاح سعودی عرب میں ہوگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:41:56