گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی، کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان خبریں خبریں

گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی، کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

افواہیں بھی گردش کر رہی ہیں کہ کبریٰ اور گوہر کا نکاح سعودی عرب میں ہوگا

سوشل میڈیا پر مرزا گوہر رشید اور ان کی ہونے والی اہلیہ اداکارہ کبریٰ خان کی شادی کا کارڈ وائرل ہو رہا ہے جس میں درج تاریخ کے مطابق یہ دونوں آئندہ ماہ یعنی 2 فروری کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جا رہے ہیں۔

اس خوبصورت جوڑی کی شادی کا مداحوں کو بےصبری سے انتظار تھا کیونکہ ان کی شادی کی خبریں گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی تھیں۔ سوشل میڈیا پر گوہر اور کبریٰ کے مداح ان کیلئے نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ جوڑے کے لیے محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔ دوسری جانب سوشل میڈیا پر یہ ، تاہم تاحال نکاح کی تقریب سے متعلق سامنے آنے والی ان خبروں کی اداکار کی جانب سے باضابطہ تصدیق نہیں کی گئی ہے۔پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون کی رات بھر ایک ہی رٹ، میرے شوہر ندال کو بلوا دو !Jan 29, 2025 01:25 PMسوشل میڈیا اور ذہنی سکون! شاہد کپور نے بڑا راز کھول دیابالی ووڈ کے معروف اداکار کی نئی تصویر نے سب کو حیران کردیا، پہچانیے یہ کون...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تاریخ سامنے آگئیاداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تاریخ سامنے آگئیاس جوڑی کی شادی سے متعلق افواہیں کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں
مزید پڑھ »

کبریٰ خان نے فروری میں شادی کی تصدیق کردیکبریٰ خان نے فروری میں شادی کی تصدیق کردیکبریٰ خان اور گوہر رشید کے درمیان رومانوی تعلقات اور شادی کی افواہیں گردش میں تھیں
مزید پڑھ »

کبریٰ خان نے فروری میں شادی کی تصدیق کردیکبریٰ خان نے فروری میں شادی کی تصدیق کردیکبریٰ خان اور گوہر رشید کے درمیان رومانوی تعلقات اور شادی کی افواہیں گردش میں تھیں
مزید پڑھ »

امبر خان کی شادی میں ڈانس، شہریار مناور اور مہین سید کی شادی کی تقریبامبر خان کی شادی میں ڈانس، شہریار مناور اور مہین سید کی شادی کی تقریبشادی کی تقریب میں امبر خان کے ناچ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، شہریار مناور اور مہین سید کی شادی کی تصاویر اور ویڈیو.
مزید پڑھ »

مرزا گوہر رشید اور کبریٰ خان نے شادی کا اعلان کیامرزا گوہر رشید اور کبریٰ خان نے شادی کا اعلان کیاپاکستان شوبز کی معروف جوڑی مرزا گوہر رشید اور اداکارہ کبریٰ خان نے شادی کا باضابطہ طور پر اعلان کردیا۔ گوہر رشید اور کبریٰ خان نے انسٹاگرام پر ایک دلچسپ ویڈیو کے زریعے اپنی شادی کا اعلان کیا ہے جو سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ ویڈیو میں مومل مرزا، شہزاد شیخ اور ان کی اہلیہ، ہمایوں سعید اور دیگر فنکاروں کو دلچسپ انداز میں ’میرے یار کی شادی‘ پر تبصرے کرتے دکھایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کی تیاریاں شروع?گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کی تیاریاں شروع?ایک انسٹاگرام پیج نے دعویٰ کیا ہے کہ گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں۔ یہ دعویٰ گوہر رشید کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کرنے کے بعد سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 13:50:10