اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 77 پوائنٹس کا اضافہ Read News Pakistan StockExchange Index Increase a_hafeezshaikh investinpak FinMinistryPak pid_gov
گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس میں 77 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ 17 پوائنٹس کی معمولی کمی کے ساتھ 40 ہزار 514 پوانٹس پر بند ہوئی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کو اسٹاک مارکیٹ میں ملا جُلا رجحان رہا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز 40 ہزار 531 پوائنٹس پر ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران انڈیکس میں تیزی دیکھی گئی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 238 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 40 ہزار 769 کے مجموعی پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا...
میں کاروبار کے دوران سب سے زیادہ 359 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی اور انڈیکس 40 ہزار 172 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا ۔تاہم کاروبار کا اختتام 17 پوائنٹس کی معمولی کمی پر ہوا۔کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے دوران 15 کروڑ، 41 لاکھ 4 ہزار شیئرز کا لین دین ہوا جس کی مالیت پاکستانی روپوں میں 6 ارب، 65 کروڑ، 95 لاکھ، 5 ہزار 545 بنتی ہے۔ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 133 پوائنٹس کی کمی ہوئی تھی اور انڈیکس 40 ہزار 531 پوائنٹس پر بند ہوا تھا تاہم منگل کو پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا اختتام مثبت زون میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 52 پوائنٹساسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 52 پوائنٹس Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
مزید پڑھ »
اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 77 پوائنٹس کا اضافہاسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 77 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase a_hafeezshaikh investinpak FinMinistryPak pid_gov
مزید پڑھ »
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحانکاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔ 100 انڈیکس میں 398 سے زائد پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔
مزید پڑھ »
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں معمولی کمیکاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں معمولی کمی دیکھی گئی، 100 انڈیکس میں صرف 17 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔
مزید پڑھ »