پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان ARYNewsUrdu
دیکھا گیا، کاروبار کے دوران دن کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 290 سے زائد پوائنٹس کی تیزی ہوئی جس کے بعد 100 انڈیکس 40 ہزار 800 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔
خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی تھی، ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 14 سو 44 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 40 ہزار 732 پوائنٹس پر بند ہوا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 52 پوائنٹساسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 52 پوائنٹس Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
مزید پڑھ »
اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 77 پوائنٹس کا اضافہاسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 77 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase a_hafeezshaikh investinpak FinMinistryPak pid_gov
مزید پڑھ »
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں معمولی کمیکاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں معمولی کمی دیکھی گئی، 100 انڈیکس میں صرف 17 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔
مزید پڑھ »
سال2019:پاکستان میں گوگل سرچ میں ٹاپ 10 کون؟سال 2019 اختتام کی جانب گامزن ہے، اس سے قبل گوگل نے اس سال کے دوران دنیا بھر میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات ، فلموں ، ڈراموں، کھیل سے متعلق شخصیات سمیت مختلف فہرستیں جاری کی ہیں۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
ایشیائی بینک کا پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کا عندیہایشیائی بینک کا پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کا عندیہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
2019 میں پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »