ایشیائی بینک کا پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کا عندیہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ایشیائی ترقیاتی بینک نےامکان ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔
پاکستان کی معیشت سے متعلق ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 30 جون 2019 کو ختم ہونے والے گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان کی معیشت میں ترقی کی شرح انتہائی گر کر 3 اعشاریہ 3 فیصد رہی تاہم اب رواں سال پاکستان کی معیشت مستحکم ہو رہی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے رواں مالی سال کے پہلے سہ ماہی کے دوران پاکستان میں مہنگائی کی شرح 10 فیصد ریکارڈ کی گئی جب کہ مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہو...
خیال رہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں معاشی استحکام کے لیے سپورٹ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے اور گزشتہ روز اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے قرض کے ایک ارب 30 کروڑ ڈالرز بھی موصول ہو گئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسٹیٹ بینک کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 1.2 ارب ڈالر کی رقم موصولاسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 1.2 ارب ڈالر کی رقم موصول ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »
نومبر میں ترسیلات زر میں اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
نومبر میں ترسیلات زر میں اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ایشیائی ترقیاتی بینک سےایک ارب 30 کروڑ ڈالر موصولتازہ ترین۔۔۔۔۔پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
ایشیائی ترقیاتی بینک فنڈ کی1.3ارب ڈالرکی پہلی قسط پاکستان کو موصول ہوگئی۔ایشیائی ترقیاتی بینک فنڈ کی1.3ارب ڈالرکی پہلی قسط پاکستان کوموصول ہوگئی۔ Pakistan ADB Loan FirstInstallment Funds Dollars ADB_HQ StateBank_Pak pid_gov a_hafeezshaikh MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »
کراچی: کاروبارکے اختتام پر انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیاکراچی: کاروبارکے اختتام پر انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا Dollar InterBank OpenMarket Value Rupee
مزید پڑھ »