ایشیائی ترقیاتی بینک سےایک ارب 30 کروڑ ڈالر موصول

پاکستان خبریں خبریں

ایشیائی ترقیاتی بینک سےایک ارب 30 کروڑ ڈالر موصول
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

تازہ ترین۔۔۔۔۔پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews

اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک سے ایک ارب 30کروڑ ڈالر موصول ہوگئے، اسٹیٹ بینک کے ذخائر 10ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے۔اے ڈی بی نے گزشتہ ہفتے پاکستان کے لیے قرضہ کی منظوری دی تھی۔

اے ڈی بی کے مطابق ،پاکستان میں زیرگردش قرضوں کا حجم 10ارب ڈالر سے تجاوز کرچکا،زیرگردش قرضوں میں کمی اصلاحاتی پروگرام کا بنیادی مقصد ہے،قرض پروگرام سے بجلی کی فراہمی بہتر ہوسکے گی ۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایک ارب ڈالر بجٹ سپورٹ کے لئے بھی دیئے ہیں،اے ڈی بی سے رقم کی وصولی کے بعد مرکزی بینک کے ذخائر کی مالیت 10ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی،رقم پاکستان میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات اور بجٹ سپورٹ پر خرچ کی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیٹ بینک کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 1.2 ارب ڈالر کی رقم موصولاسٹیٹ بینک کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 1.2 ارب ڈالر کی رقم موصولاسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 1.2 ارب ڈالر کی رقم موصول ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک سے 1.3 ارب ڈالر قرض کا معاہدہ طےایشیائی ترقیاتی بینک سے 1.3 ارب ڈالر قرض کا معاہدہ طےحکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک میں 1.3 ارب ڈالر قرض کے معاہدے پر دستخط ہوگئے، مذکورہ قرض توانائی کے شعبے میں استعمال کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

ٹیلر سوئفٹ 2019 میں سب سے زیادہ پیسہ کمانے والی گلوکارہٹیلر سوئفٹ 2019 میں سب سے زیادہ پیسہ کمانے والی گلوکارہٹیلر سوئفٹ 2019 میں سب سے زیادہ پیسہ کمانے والی گلوکارہ ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

برآمد کنندگان کو ٹیکس ریفنڈ کی سہولت کے لیے 17 ارب 67 کروڑ جاریبرآمد کنندگان کو ٹیکس ریفنڈ کی سہولت کے لیے 17 ارب 67 کروڑ جاریبرآمد کنندگان کو ٹیکس ریفنڈ کی سہولت کے لیے 17 ارب 67 کروڑ روپے جاری کر دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

ٹیلر سوئفٹ 2019 میں سب سے زیادہ دولت کمانے والی گلوکارہٹیلر سوئفٹ 2019 میں سب سے زیادہ دولت کمانے والی گلوکارہٹیلر سوئفٹ 2019 میں سب سے زیادہ دولت کمانے والی گلوکارہ AmericanSinger TaylorSwift taylorswift13
مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا ، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئیانٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا ، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں جاری مہنگائی کی کے طوفان نے عوام کو ویسے ہی بہت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 05:35:56