برآمد کنندگان کو ٹیکس ریفنڈ کی سہولت کے لیے 17 ارب 67 کروڑ جاری ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق وزارتِ تجارت کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ برآمد کنندگان کو ٹیکس ریفنڈ کی سہولت کے لیے 17 ارب 67 کروڑ روپے جاری کیے گئے۔کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے ٹیکسٹائل ویلیو چَین کو ہر ممکن سہولت دی ہے، ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ ہوا، برآمد کنندگان کے لیے ریفنڈ اجرا کے بعد دیرینہ مسئلہ حل کرنے میں آسانی ہوگی۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ برآمدات میں اضافہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، موجودہ حکومت زیر التوا واجبات کی ادائیگی کر رہی ہے، 2009-11 کی ڈی ایل ٹی ایل اسکیم کی مد میں 4 ارب 68 کروڑ واجب الادا ہیں جب کہ 2016-17 کی اسکیم کی مد میں 30 کروڑ سے زائد واجبات ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین شبر زیدی نے کہا تھا کہ کاروباری آسانیاں پیدا کرنے کے لیے ایف بی آر دستیاب نان کسٹم پیڈ اشیا کی تیز سیٹلمنٹ پر کام کر رہا ہے جس کی تفصیلات آیندہ ہفتے جاری کی جائیں...
اس سے قبل شفافیت اور کاروباری آسانی مزید بہتر بنانے کے لیے ایف بی آر نے کسٹمز رولنگز اپنی ویب سائٹ پر دستیاب کر دی تھیں، انھوں نے کہا تھا کہ ریفنڈ کی صورت حال بہتر ہوئی ہے، خود کار نظام کے تحت ریفنڈ کے 25 ارب کے کلیمز 5 ماہ میں آئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تین لاکھ ٹن کینو برآمد کرنے کا ہدف مقررتین لاکھ ٹن کینو برآمد کرنے کا ہدف مقرر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ذہین مردوں کو سقراط کہہ کرمخاطب کریں، جاپانی میگزین کا خواتین کو مشورہذہین مردوں کو سقراط کہہ کرمخاطب کریں، جاپانی میگزین کا خواتین کو مشورہ JapaneseMagazine Socrates Advice ComplimentMen Women
مزید پڑھ »
یہ کپ صرف پینے کے نہیں، کھانے کے بھی قابل ہیں!نیوزی لینڈ کی قومی ایئرلائن کے مطابق وہ پروازوں کے دوران پیدا ہونے والے کچرے کو کم کرنے کے لیے ’کھانے کے قابل‘ کپس میں کافی پیش کرنے کا تجربہ کریں گے۔
مزید پڑھ »
ایک سال میں پیٹرول سے 206 ارب 28 کروڑ روپے ٹیکس وصولپیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس میں بتایا گیا کہ ایک سال میں ٹیکسز کی مد میں 206 ارب 28 کروڑ روپے وصول کیے گئے۔
مزید پڑھ »
کپتانی جانے کا ڈر نہیں، اپنا پلان لاگو کروں گا، اظہر علی - ایکسپریس اردوٹیم کو بہترین پرفارمنس کے لیے خوف کے عنصر سے باہر نکلنا ہوگا، قومی کپتان
مزید پڑھ »
بھارت میں مہندی کی تقریب : ڈانس روکنے پر خاتون کو گولی ماردیشادی کی تقریب کے دوران ایک شخص نے اسٹیج ڈانسر کو اس لیے گولی مار دی کیونکہ وہ اچانک رک گئی تھی، واقعے کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا
مزید پڑھ »