ذہین مردوں کو سقراط کہہ کرمخاطب کریں، جاپانی میگزین کا خواتین کو مشورہ

پاکستان خبریں خبریں

ذہین مردوں کو سقراط کہہ کرمخاطب کریں، جاپانی میگزین کا خواتین کو مشورہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

ذہین مردوں کو سقراط کہہ کرمخاطب کریں، جاپانی میگزین کا خواتین کو مشورہ JapaneseMagazine Socrates Advice ComplimentMen Women

سقراط کہہ کر پکارا کریں۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جے جے نامی میگزین نے اپنی خواتین قارئین سے کہا ہے کہ جب مرد کچھ مشکل بات کریں تو آپ مردوں کو سقراط کہہ کر پکارا کریں۔ دوسری جانب ٹویٹر صارفین نے اس جاپانی میگزین کا مذاق اڑاتے ہوئے اس کو صنفی برابری کے حوالے سے

بدترین میگزین قرار دے دیا ہے۔کچھ صارفین نے لکھا کہ سقراط ہمیشہ کے لیے خوش نہیں رہے تھے بلکہ ان کو سزائے موت ہوئی تھی جس کے لیے ان کو زہر کا پیالہ پلایا گیا تھا۔ٹویٹر پر عورتوں اور مردوں دونوں نے میگزین کی جانب سے مردوں کو راغب کرنے کی تکنیک پر شدید الفاظ میں تنقید کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بال رنگنے والی خواتین کو ماہرین نے خبردار کردیابال رنگنے والی خواتین کو ماہرین نے خبردار کردیابال رنگنے والی خواتین کو ماہرین نے خبردار کردیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

دادومیں لڑکی کو سنگسارکرنے کامعاملہ،لڑکی کی والدہ کو رہائی مل گئی کیونکہ۔۔۔دادومیں لڑکی کو سنگسارکرنے کامعاملہ،لڑکی کی والدہ کو رہائی مل گئی کیونکہ۔۔۔دادو(ڈیلی پاکستان آن لائن)دادو میں نوسالہ لڑکی کوسنگسار کئے جانے کے مقدمے میں پیشرفت
مزید پڑھ »

خواتین کو طاقتور اور معاشرے میں ان کے فعال کردار کو یقینی بنانا نئے پاکستان کا مشن ہے،فردوس عاشق اعوانخواتین کو طاقتور اور معاشرے میں ان کے فعال کردار کو یقینی بنانا نئے پاکستان کا مشن ہے،فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق
مزید پڑھ »

بلال اشرف دنیا کے 10 پرکشش مردوں میں شامل - ایکسپریس اردوبلال اشرف دنیا کے 10 پرکشش مردوں میں شامل - ایکسپریس اردویہ اعزازحاصل کرنے پربے حد خوش ہوں، بلال اشرف
مزید پڑھ »

دفتر میں ملازمین کو اُونگھنے کی اجازت ہونی چاہیے؟دفتر میں ملازمین کو اُونگھنے کی اجازت ہونی چاہیے؟امریکی حکومت نے حال ہی میں سرکاری دفاتر میں اونگھنے یا سونے پر پابندی عائد کی ہے لیکن نیند پر تحقیق کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ حکام کو اس فیصلے پر نظرِ ثانی کرنی چاہیے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-31 10:26:20