بال رنگنے والی خواتین کو ماہرین نے خبردار کردیا

پاکستان خبریں خبریں

بال رنگنے والی خواتین کو ماہرین نے خبردار کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

بال رنگنے والی خواتین کو ماہرین نے خبردار کردیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

نیویارک: تحقیقاتی ماہرین نے خواتین کو خبردار کیا ہے کہ بال رنگنے کی عادت انہیں چھاتی کے سرطان کے مرض میں مبتلا کرسکتی ہے۔

نیشنل انسٹی ٹیوٹس آف ہیلتھ کے زیر اہتمام مطالعاتی تحقیق کا انعقاد کیا گیا، جس میں 46 ہزار 709 خواتین کا ڈیٹا اکھٹا کیا گیا، جس کی روشنی میں ماہرین اس نتیجے پر پہنچے کہ بال ڈائی یا انہیں سیدھا کرنے کے لیے استعمال ہونے والی کریم خواتین کے لیے خطرناک ہے۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ جو خواتین باقاعدگی کے ساتھ بالوں پر کلر کرنے یا انہیں سیدھا کرنے کے لیے کوئی بھی کریم استعمال کرتی ہیں، اُن کے ہارمونز کمزور ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں چھاتی کے کینسر کا مرض لاحق ہوجاتا ہے۔جن خواتین کا ڈیٹا جمع کیا گیا اُن میں سے 9 فیصد ایسی تھیں جو سال میں ایک بار بال رنگتی ہیں، ایسی تمام خواتین میں چھاتی کے سرطان کی 30 فیصد علامات پائی گئیں، اس کے برعکس جو بالوں کے لیے کوئی کیمیکل استعمال نہیں کرتیں وہ موذی مرض سے بالکل محفوظ...

تحقیق میں بتایا گیا کہ افریقا اور امریکا سے تعلق رکھنے والی بیشتر خواتین جو ہفتے میں پانچ بار اپنے بالوں کو رنگتی ہیں اُن میں کینسر کا مرض لاحق ہونے کی 60 فیصد علامات نظر آئیں۔ مطالعاتی ٹیم کی سربراہ ڈاکٹر الیکزینڈر کا کہنا تھا کہ ’تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ طویل عرصے تک بالوں کے لیے کیمیکل استعمال کرنا بہت زیادہ خطرناک ہے، بریسٹ کینسر بڑھنے کی وجوہات میں سے ایک اہم وجہ یہ بھی ہے جس سے ہمیں خواتین کو روکنا ہوگا‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی وی میں غلط معلومات دینے والی اعلٰی عہدیدار خاتون کو قید - Amazing - Dawn Newsسی وی میں غلط معلومات دینے والی اعلٰی عہدیدار خاتون کو قید - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »

ملک ریاض برطانوی حکام کو 19 کروڑ پاؤنڈ دینے کو تیارملک ریاض برطانوی حکام کو 19 کروڑ پاؤنڈ دینے کو تیاربرطانوی ادارے نیشنل کرائم ایجنسی کے مطابق ملک ریاض حسین نے 190 ملین پاؤنڈ کی جو رقم اور اثاثے برطانوی حکام کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے وہ ریاستِ پاکستان کے حوالے کیے جائیں گے۔
مزید پڑھ »

علاج مکمل ہوتے ہی نواز شریف کو واپس بھیجا جائے: پاکستان کا برطانیہ کو خطعلاج مکمل ہوتے ہی نواز شریف کو واپس بھیجا جائے: پاکستان کا برطانیہ کو خط
مزید پڑھ »

آج کا ٹوٹکا: تیزی سے بال گرنے کا انتہائی آسان اور بہترین علاجآج کا ٹوٹکا: تیزی سے بال گرنے کا انتہائی آسان اور بہترین علاجاگر آپ کے بال بھی گررہے ہیں تو یہ ضرور آزمائیں۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates AajKaTotka HairFall
مزید پڑھ »

کرتار پور راہداری سے آنے والی لڑکی سیکیورٹی اداروں کو چکمہ دے کر اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ فیصل آباد پہنچ گئی لیکن پھر وہ پکڑی کس طرح گئی ؟ چونکا دینے والی تفصیلات سامنے آ گئیںکرتار پور راہداری سے آنے والی لڑکی سیکیورٹی اداروں کو چکمہ دے کر اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ فیصل آباد پہنچ گئی لیکن پھر وہ پکڑی کس طرح گئی ؟ چونکا دینے والی تفصیلات سامنے آ گئیںکرتار پور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے سکھ یاتریوں کیلئے کرتار پور راہداری کھول دی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 01:56:02