کرتار پور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے سکھ یاتریوں کیلئے کرتار پور راہداری کھول دی ہے
جس سے روزانہ کی بنیاد پر سکھ یاتری آتے ہیں اور زیارت کرنے کے بعد واپس چلے جاتے ہیں لیکن کچھ روز قبل کرتار پور پر ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے سیکیورٹی حکام کی ہوائیاں ہی اڑا کر رکھ دیں جس کی تفصیلات بھی منظر عام پر آ گئی ہیں ۔نجی ویب سائٹ ”اردو نیوز “ نے واقعہ کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ 23 نومبر کو ایک انڈین لڑکی منجیت کور جس کا تعلق ہریانہ سے ہے ،کرتار پور راہداری کے راستے گردوارہ سے پاکستان میں داخل ہوئی اور سکیورٹی کو چکمہ دیتے ہوئے پاکستان کے شہر فیصل آباد چلی گئی۔منجیت کور کا فیس...
پاکستانی نوجوان جس کا نام ابھی ظاہر نہیں کیا جا رہا وہ اپنے ایک دوست اور بہن کے ساتھ مقررہ وقت پر گردوارہ کرتار پور صاحب پہنچے اور گردوارہ کی پہلی منزل پر ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران منجیت کور نے واپس نہ جانے کا فیصلہ کیا۔ جس کے بعد پاکستانی نوجوان کی بہن کا پاکستانی یاتری والا کارڈ منجیت کور کو دیا گیا اور انڈین یاتری والا کارڈ اس نے کوڑا دان میں ضائع کر دیا۔حکام کے مطابق یہ جوڑا سکیورٹی کو چکمہ دیتے ہوئے فیصل آباد پہنچ گیا۔ جبکہ پاکستانی نوجوان کی بہن دو دن گردوارا کے اندر ہی رہی۔ جب اس نے...
واقعے کے بعد پاکستانی حکام نے پاکستان سے گئے ہوئے یاتریوں اور ویزٹرز کے لیے بھی واپس نکلتے ہوئے بائیو میٹرک لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے پاکستانی یاتری محض ایک بائیو میٹرک کے بعد داخلی پاس حاصل کرتے تھے اور واپسی پر وہ داخلی پاس حکام کو دینے کے بعد ان کے بائیو میٹرک نہیں لیے جاتے تھے۔فیصل آباد پولیس کے ایک اعلیٰ افسر نے بتایا کہ بھارتی لڑکی کو فیصل آباد کے ایک گاو¿ں سے بازیاب کیا گیا جبکہ اس نے بیان دیا کہ وہ اپنی مرضی سے آئی تھی۔ لڑکی کو لاہور اور فیصل آباد پولیس کی مشترکہ کوششوں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت سے براستہ کرتا پور راہداری پاکستان آنیوالے سکھ یاتری ایسی چیز اپنے ساتھ لے آئے کہ جان کر آپ کی بھی ہنسی نکل جائے گینارووال (ویب ڈیسک) کرتارپور راہداری سے سکھ یاتری ٹماٹر لیکر گردوارہ بابا گورونانک
مزید پڑھ »
ہری پور میں ایف ڈبلیو او کی سیمنٹ فیکٹری لگانے سے متعلق کیس،اٹارنی جنرل اور وزرات دفاع سے ایک ہفتے میں جواب طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ہری پور میں ایف ڈبلیو او کی
مزید پڑھ »
دعا اغوا کیس میں مماثلت رکھنے والی گاڑی برآمددعا اغوا کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس نے اغوا میں استعمال ہونے والی گاڑی سے مماثلت رکھنے والی گاڑی شاہراہ فیصل کے قریب سے برآمد کر لی۔
مزید پڑھ »
جدہ سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں تین افراد کو ہارٹ اٹیک اور ۔۔نہایت افسوسناک خبر آ گئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) جدہ سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 742 میں
مزید پڑھ »
اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، سٹاک مارکیٹ 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لمبے عرصے کے بعد پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آ گئی ہے
مزید پڑھ »