اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ہری پور میں ایف ڈبلیو او کی
سیمنٹ فیکٹری لگانے سے متعلق کیس میں اٹارنی جنرل اور وزرات دفاع سے ایک ہفتے میں جواب طلب کر لیا،عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا کو بھی نوٹس جاری کردیا۔سعودی عرب میں دوران پرواز کئی ہزار فٹ کی بلندی پر موجود طیارے میں ایک مسافر کا اضافہ ہوگیا
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں ہری پور میں ایف ڈبلیو او کی سیمنٹ فیکٹری لگانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، وکیل درخواست گزار نے کہا کہ سیمنٹ فیکٹری لگانے سے 3گاﺅں میں ماحولیاتی بگاڑپیداہوگا ،گاﺅں والوں سے زبردستی 1300کنال زمین خالی کرانے کی کوشش کی جارہی ہے،جسٹس مشیر عالم نے کہا کہ زمین الاٹ کرنا تو وزات دفاع کا کام ہے نہ کہ ایف ڈبلیو او کا،اس حوالے سے حکومت اور وزرات دفاع سے پوچھ لیتے...
سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل اور وزرات دفاع کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں جواب طلب کر لیا،عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا کو بھی نوٹس جاری کردیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاک AfricanCountry Kenya HeavyRainfall TorrentialRains People Killed
مزید پڑھ »
ملک بھر میں ورلڈ ایڈز ڈےکل بھر پور طریقے سے منایاجائیگاملک بھر میں ورلڈ ایڈز ڈےکل بھر پور طریقے سے منایاجائیگا WorldAIDSDay2019 Celebrate NationWide RaisingAwareness pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
شمالی وزیرستان میں ایف سی چیک پوسٹ پرفائرنگ سےلانس نائیک شہید، 2 دہشتگرد ہلاک - ایکسپریس اردوشمالی وزیرستان میں ایف سی چیک پوسٹ پرفائرنگ سےلانس نائیک شہید، 2 دہشتگرد ہلاک -
مزید پڑھ »
جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار، شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائمہائی کورٹ نے جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار کے پیش نظر انسانی حقوق کی وفاقی وزیر شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائم کر دیا۔
مزید پڑھ »
کراچی میں ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی کرنے والی خاتون تھانے میں پیش
مزید پڑھ »
اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تقریری کےلئے قواعد و ضوابط میں ترامیم کی منظوریاعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تقریری کےلئے قواعد و ضوابط میں ترامیم کی منظوری مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »