شمالی وزیرستان میں ایف سی چیک پوسٹ پرفائرنگ سےلانس نائیک شہید، 2 دہشتگرد ہلاک - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

شمالی وزیرستان میں ایف سی چیک پوسٹ پرفائرنگ سےلانس نائیک شہید، 2 دہشتگرد ہلاک - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

شمالی وزیرستان میں ایف سی چیک پوسٹ پرفائرنگ سےلانس نائیک شہید، 2 دہشتگرد ہلاک -

شمالی وزیرستان میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے لانس نائیک محمد عمران شہید جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر کے قریب دہشت گردوں کی جانب سے ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایف سی کے لانس نائیک محمد عمران شہید اور 2 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ Terrorist fire raided FC post in North Wazirstan Distt near Pak-Afg Border. During exchange of fire 2 terrorists killed.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی وزیرستان: دہشتگردوں کی ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ، فوجی جوان شہیدشمالی وزیرستان: دہشتگردوں کی ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ، فوجی جوان شہیدراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وطن کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے جوان کا تعلق جمرود سے تھا۔
مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان: ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ، جوان شہید، 2 دہشتگرد ہلاکشمالی وزیرستان: ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ، جوان شہید، 2 دہشتگرد ہلاکشمالی وزیرستان: ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ، جوان شہید، 2 دہشتگرد ہلاک تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

اے ایف سی انڈر۔19 فٹبال: پاکستان کو آخری میچ میں بھی شکستاے ایف سی انڈر۔19 فٹبال: پاکستان کو آخری میچ میں بھی شکستاے ایف سی انڈر۔19 فٹبال: پاکستان کو آخری میچ میں بھی شکست تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وفاقی بیوروکریسی میں تبدیلیاں، واجد ضیا ایف آئی اے میں تعیناتوفاقی بیوروکریسی میں تبدیلیاں، واجد ضیا ایف آئی اے میں تعیناتپانامہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کو کونسا عہدہ دے دیا گیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

افریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاک AfricanCountry Kenya HeavyRainfall TorrentialRains People Killed
مزید پڑھ »

او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت OIC_OCI OccupiedKashmir HumanRights Violations Condemned KashmirStillCrying KashmirStillUnderSiege
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 20:33:08