راولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وطن کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے جوان کا تعلق جمرود سے تھا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر کے قریب ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی۔ فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
دہشتگردوں کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی جوان شہید جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ شہید ہونے والے لانس نائیک محمد عمران آفریدی کا تعلق جمرود سے تھا۔ Terrorist fire raided FC post in North Wazirstan Distt near Pak-Afg Border. During exchange of fire 2 terrorists killed.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخب
مزید پڑھ »
ہارٹ اٹیک کی خبر کے بعد ٹرمپ کا عجیب ردعملہارٹ اٹیک کی خبر کے بعد ٹرمپ کا عجیب ردعمل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu DonaldTrump
مزید پڑھ »
قیادت کے مشن کی تکمیل تک سکھ کا سانس نہیں لیں گے: بلاول بھٹوقیادت کے مشن کی تکمیل تک سکھ کا سانس نہیں لیں گے: بلاول بھٹو MediaCellPPP BBhuttoZardari pid_gov
مزید پڑھ »