پانامہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کو کونسا عہدہ دے دیا گیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates
وفاقی بیوروکریسی مین بڑے پیمانے میں اکھاڑ پیچھاڑ ہوئی ہے اور پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کردیاگیا،گریڈ اکیس کے پولیس افسر واجد ضیا آئی جی ریلوے کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔
محمدعلی کو اسپیشل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن مقرر کردیا گیا ہے، ایڈیشنل سیکرٹری اللہ بخش گریڈ22میں ترقی کےبعدسیکرٹری صحت ،ایڈیشنل سیکرٹری فوڈمحمد ایوب ایڈیشنل سیکرٹری پٹرولیم مقرر کردیا گیا ہے۔ سیکرٹری اقتصادی امورنوراحمدکواسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنےکی ہدایت کردی گئی ہے ۔ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی جوادپال ایڈیشنل سیکرٹری وزیراعظم آفس، عامر اشرف خواجہ سیکرٹری ماحولیاتی تبدیلی اورآئی جی ریلوے واجد ضیا ڈی کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کردیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی حکومت کی جانب سے بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاںاسلام آباد: (دنیا نیوز) سٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دئیے گئے۔ پاناما کیس میں جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »
پنجاب بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، متعدد افسران کے تقرر اور تبادلے
مزید پڑھ »
بیرسٹر فروغ نسیم کودوبارہ وفاقی کابینہ میں شامل کرنےکافیصلہفروغ نسیم کو اب کون سا عہدہ ملنے کا امکان ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر نے ججوں کی مدت میں بھی 3سال کی توسیع کا مطالبہ کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ ججوں کے بھی
مزید پڑھ »
وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں - ایکسپریس اردویوسف نسیم کھوکھر کو سیکرٹری داخلہ مقررکردیاگیا
مزید پڑھ »