یوسف نسیم کھوکھر کو سیکرٹری داخلہ مقررکردیاگیا
وفاقی حکومت نے وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں کی ہیں۔
اور علی رضا بھٹہ کو سیکرٹری پاورٹی الیویشن ڈویژن تعینات کردیاگیا۔ حبیب الرحمان گیلانی کو سیکرٹری ریلویز تعینات کردیا گیا جبکہ افضل لطیف کو سیکرٹری انڈسٹریز مقررکردیاگیا۔ سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی حسن ناصر جامی کوتبدیل کرکے سیکرٹری ایوی ایشن ڈویژن مقرر کردیاگیا ہے۔ تمام تعیناتیوں کے کچھ دیر میں نوٹیفکیشن جاری کردئیے جائیں گے۔
واضح رہے کہ حکومت نے 3 روز پہلے ہی چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر کو عہدے سے ہٹا کر ان کی خدمات وفاق کے سپرد کردی تھیں اور ان کی جگہ وفاقی سیکرٹری داخلہ میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیرسٹر فروغ نسیم کودوبارہ وفاقی کابینہ میں شامل کرنےکافیصلہفروغ نسیم کو اب کون سا عہدہ ملنے کا امکان ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
’فوج کو حالت جنگ میں متنازعہ بنایا جارہاہے‘ وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا الزاماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہاہے کہ اس وقت کس فوج کو
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر نے ججوں کی مدت میں بھی 3سال کی توسیع کا مطالبہ کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ ججوں کے بھی
مزید پڑھ »
فروغ نسیم کودوبارہ وفاقی وزیرقانون بنانےکافیصلہفروغ نسیم کودوبارہ وفاقی وزیرقانون بنانےکافیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
فروغ نسیم نے وفاقی وزیر قانون کا حلف اٹھالیااسلام آباد : : سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت توسیع کیس کی پیروی کے لیے مستعفی
مزید پڑھ »
فروغ نسیم ایک بار پھر وفاقی وزیر قانون بن گئے،عہدے کاحلف اٹھالیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بیرسٹر فروغ نسیم نے ایک بار پھر وفاقی وزیر کے عہدے
مزید پڑھ »