شمالی وزیرستان: ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ، جوان شہید، 2 دہشتگرد ہلاک تفصيلات جانئے: DailyJang
شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ میں فرنٹیر کور کے لانس نائیک شہید اور 2 جوان زخمی ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریب قائم ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی۔دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایف سی کے لانس نائیک محمد عمران شہید اور 2 جوان زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لندن برج پر پولیس کی فائرنگ، چاقو بردار شخص ہلاکلندن برج پر پولیس کی فائرنگ، چاقو بردار شخص ہلاک مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu londonbridge
مزید پڑھ »
ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کے 2 افسر زخمیراولپنڈی: (دنیا نیوز) بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی۔ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 افسر زخمی ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
لندن برج پر چاقو سے حملہ، پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »