اگر آپ کے بال بھی گررہے ہیں تو یہ ضرور آزمائیں۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates AajKaTotka HairFall
آج کل کم عمری میں بال اترنا ایک عام سا مسئلہ بن گیا ہے، اگر آپ اپنے اطراف نظر دوڑائیں تو ہر دوسرا شخص ہی اس مسئلے سے دوچار نظر آتا ہے۔
بال اترنے کی کئی وجوہات ہوتی ہیں، اس مسئلے کا شکار بہت زیادہ ہیلمٹ اور بہت زیادہ تیل لگانے والے مرد حضرات ہوتے ہیں کیونکہ اس سے بالوں کی جڑوں میں آکسیجن پہنچانے والے مسام بند ہوجاتے ہیں۔ اس کے علاوہ خواتین کے بال اترنے کی بھی کئی وجوہات ہوتی ہیں۔ اگر آپ کے سر پر خشکی پیدا ہو تو اس کا علاج فوری طور پر کروائیں ورنہ یہ آپ کے بال اترنے کا باعث بن سکتا ہے۔ آج شیف گلزار نے بالوں کی حفاظت اور سے متعلق مسائل کیلئے بہترین ٹوٹکے بتائے ہیں، ذیل میں دی گئی ویڈیو ملاحظہ کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آج کا ٹوٹکا: بواسیر سے چھٹکارے کا سب سے بہترین علاجاس ٹوٹکے پر عمل کریں، کچھ ہی عرصے میں اس مہلک بیماری سے چھٹکارا مل جائے گا۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates AajKaTotka Piles
مزید پڑھ »
عراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہعراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہ Iraq Protests IraqiPM Resigns ReElection IraqiGovt UN OIC_OCI IraqProtests
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اہم فیصلے متوقعاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگاقومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا NAofPakistan Meeting WEDNESDAY ArifAlvi
مزید پڑھ »