قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا NAofPakistan Meeting WEDNESDAY ArifAlvi
پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا یہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کے تحت طلب کیا ہے جبکہ رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی کے اس سیشن میں آرمی ایکٹ میں مجوزہ ترمیمی بل کی منظوری کا امکان ہے۔ رواں ہفتے اسپیکر اسد قیصر کی صدارت میں پارلیمانی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس بھی ہو گا۔ اصولی طور پر حکومت اپوزیشن کی تمام پارلیمانی جماعتوں نے آرمی ایکٹ میں ضروری ردوبدل پر اتفاق کیا ہے۔ ابتدائی طور پر حکومت مسودہ تیار کرے گی۔ اپوزیشن سے...
کی جائے گی اور اپوزیشن کی ترامیم کو بل میں لانے کی گنجائش رکھی جائے گی۔ حتمی طور پر اتفاق رائے سے پیشگی مسودہ تیار کر لیا جائے گا۔ ایوان میں منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ایوان میں بل پر زیادہ بحث سے گریز کیا جائے گا۔ پارلیمانی جماعتوں کے چیدہ چیدہ ارکان متوازن سوچ کا مظاہرہ کرتے ہوئے آرمی ایکٹ سے متعلق ترمیمی بل پر اظہار خیال کریں گے۔ بل کے حوالے سے حکومت نے تین رکنی کمیٹی بھی بنائی ہے جس نے رابطے شروع کر دیئے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ اسمبلی کا طویل ترین اورمسلسل اجلاس کے بعد اخراجات کا ریکارڈ بھی قائمکراچی:سندھ اسمبلی نےطویل سیشنزاورمسلسل اجلاس کےبعداخراجات کا ریکارڈ بھی قائم کرڈالا ، اخراجات ارکان اسمبلی کو سیشن الاؤنس، تنخواہوں اور دیگر مد میں کئے گئے۔
مزید پڑھ »
متحدہ عرب امارات کا قومی دن ہزارے والاں دے سنگدبئی (طاہر منیر طاہر) ہزارے وال اوورسیز پاکستانیز فورم کے پلیٹ فارم سے متحدہ عرب امارات
مزید پڑھ »
قومی کرکٹ ٹیم کل آسٹریلیا سے وطن واپسی کا سفر شروع کرے گیلاہور: قومی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سے ٹیسٹ میچ کی سیریز میں وائٹ واش ہونے کے بعد کل وطن واپسی کا سفر شروع کرے گی۔ رپورٹس کے مطابق قومی کرکٹرز ایڈیلیڈ سے براستہ دبئی اپنے اپنے شہر
مزید پڑھ »
پاکستان کے اصل ہیروز سپیشل افراد اوران کےلئے اللہ کی رضا میں کام کرنے والے لوگ ہیں، سپیکر قومی اسمبلیپاکستان کے اصل ہیروز سپیشل افراد اوران کےلئے اللہ کی رضا میں کام کرنے والے لوگ ہیں، سپیکر قومی اسمبلی AsadQaiser WorldDayForDisabled pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
پاکستان کوآسٹریلیامیں مسلسل پانچواں وائٹ واش،قومی ٹیم کواننگزاور48رنز سے شکستپاکستان کوآسٹریلیامیں مسلسل پانچواں وائٹ واش،قومی ٹیم کواننگزاور48رنز سے شکست AdelaideTest Australia Beat Pakistan Won Series cricketcomau RealPCB_Live TheRealPCB AUSvPAK
مزید پڑھ »
آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میں بھی قومی ٹیم کو عبرتناک شکست دیدیایڈیلیڈ: آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں ایک اننگ اور 48 رنز سے عبرتناک شکست دیکر سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان 2 ٹسیٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا
مزید پڑھ »